تشدد

قوت یا طاقت کا ناجائز استعمال؛ تشدد کا عمل

تشدد (انگریزی: Violence) "طاقت کے استعمال کو کہتے ہیں جس سے کہ کسی کو زخمی کیا جا سکتا ہے یا اس کا استحصال ہو سکتا ہے اور غیر جاندار اشیاء کو تباہ و برباد کیا جا سکتا ہے"۔[1][2] اس کے علاوہ دیگر تعریفیں بھی موجود ہیں، جیسے کہ عالمی ادارہ صحت کی یہ تعریف موجود ہے کہ تشدد "زور کا ارادی استعمال ہے جس سے کہ واقعتًا یا دھمکاتے ہوئے کسی شخص کو خود کو، دوسرے کسی شخص کو یا کسی گروہ اور برادری کو زخم پہنچائے، جان کے نقصان، نفسیاتی ضرر، عام حرکات و سکنات کو ٹھیس یا کسی احساس محرومی پر نتیجہ خیز ہو۔[3]

2019ء میں بالیویا میں رو نما ہونے والے پر تشدد احتجاج کا ایک منظر

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. مریم- ویبسٹر ڈکشنری Violence
  2. Rhode, Rhode, Commission Island, Island.to Arrange and Consolidate the Statutes (1909)۔ General Laws of Rhode Island, Revision of 1909--Index to General Laws of Rhode Island, Revision of 1909۔ E.L. Freeman Co., 1909 
  3. Krug et al., "World report on violence and health" آرکائیو شدہ 2015-08-22 بذریعہ وے بیک مشین, عالمی ادارہ صحت, 2002.