ہیئتی طبیعیات میں تشکیل ساخت، کائنات میں موجود انواع و اقسام کی ساختوں (مثلا؛ کہکشاؤں، سیاروں اور ستاروں) کی تشکیل کو کہا جاتا ہے اور اسی موضوع کے تحت اس بارے میں بھی تحقیق کی جاتی ہے کہ موجودہ کثیرشکلی کائنات، ایک ابتدائی یک شکلی کائنات کے ذریعے کسطرح تشکیل پائی۔

اس کو انگریزی میں Structure formation کہا جاتا ہے۔