عظَم سازی یا تعظم (ossification) ہڈیوں کے بننے کے عمل کو کہا جاتا ہے۔