تلبیس ابلیس ابن جوزی کی مشہور تصنیف ہے۔ اس کتاب کو تیرہ ابواب میں تقسیم کرکے نہایت ہی اہم موضوعات پرروشنی ڈالی گئی ہے۔

ابواب کی تقسیم اور کتاب میں شامل موضوعات ترمیم

  • پہلے باب میں کتاب و سنت کواختیار کرنے کی اہمیت وافادیت پر روشنی ڈالی ہے۔
  • دوسرے باب میں بدعت اور بدعتیوں کے مختلف گروہوں معتزلہ، خوارج، مرجئہ وغیرہ کی مکمل تفصیل کے ساتھ ساتھ خلافت راشدہ سے متعلق اہم گفتکو کی ہے-
  • اس کے بعد شیطان انسان کو کس طریقے سے گمراہ کرتا ہے اس پر بحث ہے۔
  • غلط عقائد کی ترویج پر بھی خاطر خواہ بحث کی گئی ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم