تمثلیات کا لفظ تمثیل یا تقلید کا مطالعہ کرنے والے علم کے ليے استعمال کیا جاتا ہے انگریزی میں اسے memetics کہا جاتا ہے یعنی بنیادی طور پر یوں کہ سکتے ہیں کہ تمثل (میم) کا مطالعہ تمثلیات کہلاتا ہے۔ اعراب کے بغیر تلفظ کی ادائگی میں ابہام سے بچنے کے ليے اس کا رومن تلفظ یوں ادا کیا جا سکتا ہے، tamassulyaat یعنی ت اور م پر زبر اور ث پر پیش۔