تمغہء حسن کارکردگی (1970–1979)

تمغہء حسنِ کارکردگی (انگریزی: Pride of Performance) حکومت پاکستان کی طرف سے ایک شہری اعزاز ہے جو پاکستان میں ادب، فنون، کھیل، طب، سائنس اور دیگر شعبوں میں اعلی کاردکرگی دکھانے والوں کو سال میں ایک دفعہ دیا جاتا ہے۔

1970 ترمیم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
شیخ محمد اسماعیل پانی پتی ادب مصنف پاکستان
اسماعیل گل جی فنیات نقاشی سندھ پاکستان
فریدہ خانم فنیات گلوکاری پنجاب پاکستان
ابو قاسم محمد مصلح الدین فنیات موسیقی مشرقی بنگال مشرقی پاکستان (اب بنگلہ دیش)
ناہید نیازی فنیات گلوکاری پنجاب پاکستان
عبدالرشید کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
احمد ریاض الدین کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
جہانگیر احمد بٹ کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
چوہدری غلام رسول کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
فیض محمد کھیل کشتی پنجاب پاکستان
میجر محمد اسلم خان کھیل کشتی پنجاب پاکستان

1971 ترمیم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
رشید چوہدری پاکستان
استاد گل محمد خان فنیات موسیقی مشرقی بنگال مشرقی پاکستان (اب بنگلہ دیش)
شیخ محمد اکرام ادب تحریر پنجاب پاکستان
صوفی مطاہر حسین ادب تحریر مشرقی بنگال مشرقی پاکستان (اب بنگلہ دیش)
ڈاکٹر محبوب علی سائنس پاکستان
فضل الرحمن کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
تنویر ڈار کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
ریاض احمد کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
نبی احمد قلات کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
ظہیر عباس کھیل کرکٹ سندھ پاکستان
ارشاد بیگم چوہدری خدمات تمریض پنجاب پاکستان

1972 ترمیم

اعزاز کا اعلان نہیں کیا گیا۔

1973 ترمیم

اعزاز کا اعلان نہیں کیا گیا۔

1974 ترمیم

اعزاز کا اعلان نہیں کیا گیا۔

1975 ترمیم

اعزاز کا اعلان نہیں کیا گیا۔

1976 ترمیم

1976 میں پروین شاکر اپنی کتاب خوشبو پر آدم جی ایوارڈ ملا اور بعد میں انھیں تمغا حسن کارکردگی بھی ملا

1977 ترمیم

اعزاز کا اعلان نہیں کیا گیا۔

1978 ترمیم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
مولوی احمد ادب شاعر سندھ پاکستان
ابن انشاء ادب شاعر اور مصنف پنجاب پاکستان
منیر سرحدی فنیات موسیقی خیبر پختونخوا پاکستان
احمد پرویز فنیات نقاشی پنجاب پاکستان
اقبال بانو فنیات گلوکاری پنجاب پاکستان
استاد منظور علی خان فنیات موسیقی سندھ پاکستان
غلام فرید صابری فنیات موسیقی سندھ پاکستان
امیر حمزہ خان شنواری ادب شاعرry خیبر پختونخوا پاکستان

1979 ترمیم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
فیض محمد بلوچ فنیات گلوکار بلوچستان پاکستان
اینا مولکا احمد فنیات نقاشی پنجاب پاکستان
خامیسو خان فنیات موسیقی سندھ پاکستان
کشور سلطان فنیات موسیقی خیبر پختونخوا پاکستان
حکیم محمد یوسف حسن ادب تحریر پنجاب پاکستان
نبی بخش خان بلوچ ادب تحریر سندھ پاکستان
اشفاق احمد ادب تحریر پنجاب پاکستان
حبیب الرحمن قلندر ادب تحریر خیبر پختونخوا پاکستان
ڈاکٹر ایس اے قریشی پاکستان
استاد فتح علی خان (ستار نواز) فنیات موسیقی پنجاب پاکستان
غلام علی فنیات گلوکاری پنجاب پاکستان
عالم لوہار فنیات موسیقی پنجاب پاکستان
مرید بلیدی فنیات موسیقی بلوچستان پاکستان
مصری خان جمالی فنیات موسیقی سندھ پاکستان
پٹھانے خان فنیات موسیقی پنجاب پاکستان
محمد اعظم چشتی فن نعت خوانی پنجاب پاکستان