پھیپھڑے سے ہوا کے اندر اور باہر ہونے کے عمل کو تنفس کہتے ہیں۔ اس عمل سے جسم کے مختلف حصّوں میں آکسیجن فراہم کر کے کاربن ڈائی آکسائڈ کو باہر نکالتا ہے ۔

انسان کا نظامِ تنفّس