تنویر ڈار (4جون 1947 – 12 فروری 1998) ایک پاکستانی فیلڈ ہاکی کھلاڑی تھے۔ جو پنجاب، بھارت، میں پیدا ہوئے۔ ڈار نے 1968ء گرمائی اولمپکس، میکسیکو شہر میں طلائی تمغا حاصل کیا تھا۔[3][4]

تنویر ڈار
شخصی معلومات
پیدائش 4 جون 1947ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امرتسر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 فروری 1998ء (51 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
عملی زندگی
شرکت 1968ء گرمائی اولمپکس   ویکی ڈیٹا پر (P1344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ہاکی کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل فیلڈ ہاکی   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تنویر ڈار
میڈل ریکارڈ
مردوں کی فیلڈ ہاکی
نمائندگی  پاکستان
اولمپکس
Gold medal – first place 1968ء گرمائی اولمپکس ٹیم مقابلہ
ایشیائی کھیل
Gold medal – first place ایشیائی کھیل 1970 ٹیم مقابلہ

تنویر ڈار 1960ء کی دہائی میں پنالٹی کارنر شوٹر بنے۔[5] تنویر ڈار نے 1970ء کی ایشیائی کھیلوں اور ہاکی عالمی کپ 1971ء، برشلونہ، ہسپانیہ میں پاکستانی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔[3]

حوالہ جات ترمیم

  1. Sports-Reference.com Olympic athlete ID (archived): https://www.sports-reference.com/olympics/athletes/da/tanvir-dar-1.html — بنام: Tanvir Dar — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020
  2. Olympedia people ID: https://www.olympedia.org/athletes/19978
  3. ^ ا ب "Tanvir Dar profile"۔ اولمپکس Sports-Reference.com۔ Sports Reference LLC۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2017  "آرکائیو کاپی"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2017 
  4. "Archived copy"۔ 20 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2017 ، Tanvir Dar's 1968 Olympic Gold Medal listed on databaseolympics.com website, Retrieved 19 مارچ 2017
  5. http://nation.com.pk/sports/02-Jun-2011/Munir-Dar-passes-away, Tanvir Dar as a penalty-corner-shooter, The Nation newspaper, Retrieved 19 مارچ 2017