یہ بیراجکالاباغ ہیڈورکس سے 80 میل جنوب کی طرف دریائے سندھ پر واقع ہے۔ اور پاکستان کا پندرھواں اور دریائے سندھ کا چوتھا بیراج ہے۔ اس کی تعمیر پر ساڑھے بارہ کروڑ روپے صرف ہوئے ہیں۔ اس سے دو نہریں نکالی گئی ہیں۔ جن میں سے ایک ضلع مظفر گڑھ کو اور دوسری ڈیرہ غازی خان کو سیراب کرتی ہے۔ اس بیراج سے لاکھوں ایکٹر زمین ہی سیراب نہیں ہوتی بلکہ دوسرے کئی فوائد بھی حاصل کیے جاتے ہیں۔ اس بیراج کی تعمیر سے ڈیرہ غازی خان تک جانے کے لیے خشکی کا راستہ نکل آیا ہے۔ اور پختہ سڑک کی تعمیر سے ڈیرہ غازی خان کادوسرے حصوں سے براہ راست تعلق قائم ہو گیا ہے۔ ہیڈ ڈرافٹ مین سید طفیل حسین شاہ کو تونسہ بیراج کے حوالے سے ان کی خدمات پر اس وقت کے صدر پاکستان فیلڈ مارشل ایوب خان نے 3 مارچ 1959کو چاندی کے تمغے سے نوازا تھا.

تونسہ بیراج
Taunsa Barrage
فائل:File:Taunsa Barrage Kot Addu (cropped).jpg
تونسہ بیراج
آبی راستہدریائے سندھ
ملکپاکستان
ریاستپنجاب، پاکستان
زیر انتطامProject Management Office (PMO) for Punjab Barrages, Rehabilitation & Modernization Projects
طریق عملconstruction began in 1952 – completed in 1958
اولین تعمیر1958[1]
لمبائی4,346 فٹ (1,325 میٹر)
جغرافیائی اعداد و شمار
Taunsa Barrage is located in پاکستان
Taunsa Barrage
Taunsa Barrage
Taunsa Barrage (پاکستان)
Taunsa Barrage is located in پنجاب، پاکستان
Taunsa Barrage
Taunsa Barrage
متناسقات30°30′46″N 70°50′57″E / 30.51278°N 70.84917°E / 30.51278; 70.84917
Discharge capacity Up to 1 million cusec
Invalid designation
نامزد22 March 1996
حوالہ نمبر817[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Taunsa Barrage"۔ Ramsar Sites Information Service۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018