تونکو عبد الرحمان پترا الحاج ابن المرحوم سلطان عبد الحمید حلیم شاہ (Tunku Abdul Rahman Putra Al-Haj ibni Almarhum Sultan Abdul Hamid Halim Shah) (جاوی: ‏تونكو عبد الرحمن ڤوترا الحاج ابن سلطان عبد الحميد حليم شاه‎ ) ایک ملائیشیائی سیاست دان تھے جو وفاق ملایا کے 1955ء تا 1957ء وزیر اعلی رہے۔ 1957ء میں ملائیشیا کی آزادی کے بعد وہ ملائیشیا کے پہلے وزیر اعظم بھی بنے۔ 1963ء صباح، سراواک اور سنگاپور کے وفاق میں شامل ہوتے وقت وہ ہی وزیر اعظم تھے۔ وہ 1970ء میں اپنی ریٹائرمنٹ تک عہدے پر فائز رہے۔

تونکو عبدالرحمان
(مالے میں: Abdul Rahman Putra Al-Haj ibni Almarhum Sultan Abdul Hamid Halim Shah ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

وزیر اعظم ملائیشیا پہلا
مدت منصب
31 اگست 1957 – 22 ستمبر 1970
(وفاق ملایا حتی 13 ستمبر 1963)
حکمران عبد الرحمن ابن محمد
Hisamuddin
Syed Putra
Ismail Nasiruddin
عبد الحلیم معظم شاہ
نائب عبد الرزاق
 
عبد الرزاق حسین
بذات خود
بطور وزیر اعلیٰ ملایا
 
وزیر اعلیٰ ملایا
مدت منصب
1 اگست 1955 – 31 اگست 1957
حکمران ایلزبتھ دوم
قیام عہدہ
بذات خود
باطور وزیر ملایا
پہلا تنظیم تعاون اسلامی
مدت منصب
1970 – 1973
قیام عہدہ
Hassan Al-Touhami
پانچواں President of the Asian Football Confederation
مدت منصب
1958 – 11 دسمبر 1977
Nam Cheong Chan
Kambiz Atabay
معلومات شخصیت
پیدائش 8 فروری 1903ء [1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الور سیتار   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 دسمبر 1990ء (87 سال)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پینانگ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ملائیشیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اہل سنت
جماعت متحد مالے قومی تنظیم   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد Tunku Khadijah
Tunku Ahmad Nerang
Tengku Noorhayati
Tengku Mastura
Sulaiman (adopted)
Mariam (adopted)
Sharifah Hanizah (adopted) Faridah (adopted)
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ کیتھرین   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ملایو زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ملایو زبان [7]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
بین الاقوامی شاہ فیصل اعزاز برائے خدمات اسلام   (1983)
رامن میگ سیسے انعام   (1960)
 آرڈر آف سیکا تونا
 کمپینین آف آنر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

تنکو عبد الرحمٰن پوترا الحاج ابنی المرحوم سلطان عبد الحمید حلیم شاہ ملائیشیا کے ایک سیاست دان اور وکیل تھے جنھوں نے 1955 سے 1970 تک ملائیشیا کے پہلے وزیر اعظم اور اس کی پیشرو ریاستوں کے سربراہ حکومت کے طور پر خدمات انجام دیں۔

بیرونی روابط ترمیم

  1. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم
  2. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/48111816 — بنام: Tunku Abdul Rahman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Tunku-Abdul-Rahman-Putra-Alhaj — بنام: Tunku Abdul Rahman Putra Alhaj — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/rahman-putra — بنام: Rahman Putra — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/47290 — بنام: Tunku Abdul Rahman Putra — عنوان : Proleksis enciklopedija
  6. Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=91 — بنام: Tunku Abdul Rahman Putra — عنوان : Hrvatska enciklopedijaISBN 978-953-6036-31-8
  7. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مارچ 2020