تھائی ائیرویز انٹرنیشنل
تھائی ائیرویز انٹرنیشنل (انگریزی:Thai Airways International ) تھائی لینڈ کی ہوائی کمپنی ہے ۔[2] تھائی ائیرویز انٹرنیشنل کا مرکزی دفتر تھائی لینڈ کے ائیر پورٹ سوورن بھومی بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
تھائی ائیرویز انٹرنیشنل | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1960 | |||
ملک | تھائی لینڈ | |||
ذیلی ادارے | نوک ایئر | |||
ہب | سوورن بھومی بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے380، ایئربس اے330[1]، ایئربس اے340، بوئنگ 737، بوئنگ 747-400، بوئنگ 777[1]، 787 ڈریم لائنر[1] | |||
قانونی حیثیت | جوائنٹ اسٹاک کمپنی | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ https://www.planespotters.net/airline/Thai-Airways-International — اخذ شدہ بتاریخ: 26 ستمبر 2022
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015
مزید دیکھیے ترمیم
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |