تھامس پین (پیدائش: 9 فروری 1737 - وفات : 8 جون 1809) [13] ایک انگریز نژاد امریکی سیاسی کارکن، فلسفی، سیاسی نظریہ ساز اور انقلابی تھے۔ انھوں نے نے کامن سینس (1776) اور دی امریکن کرائسز (1776–1783) تصنیف کیں۔ یہ جو امریکی انقلاب کے آغاز میں دو موثرترین پمفلٹ ثابت ہوئے اور 1776 میں محب وطن لوگوں کو برطانیہ سے آزادی کے حصول کے لیے آمادہ کرنے میں ایک اہم رول اد کیا۔ [14] ان کے خیالات بین الاقوامی انسانی حقوق کے روشن خیالی کے دور کے نظریات کی عکاسی کرتے ہیں۔

تھامس پین
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Thomas Paine ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 29 جنوری 1737ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تھیتفورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 جون 1809ء (72 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گرینوچ ویلیج [8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن نیو روچیل، نیویارک   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت برطانیہ عظمی (–1776)
ریاستہائے متحدہ امریکا (1776–1787)
مملکت برطانیہ عظمی (1787–1790)
مملکت فرانس (1790–1791)
آئینی مملکت فرانس (1791–1792)
فرانس (26 اگست 1792–1802)
ریاستہائے متحدہ امریکا (1802–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب الٰہیت [9]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن فرانسیسی قومی اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
6 ستمبر 1792  – 26 اکتوبر 1795 
حلقہ انتخاب پا دے کالے  
عملی زندگی
پیشہ فلسفی ،  سیاست دان ،  مصنف [10]،  کارجو ،  صحافی ،  نثر نگار ،  عوامی صحافی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی ،  انگریزی [11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں انسان کے حقوق (کتاب)   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تھیٹ فورڈ، نارفوک میں پیدا ہوئے پین ہجرت کرکے برٹش امریکن کالونی 1774 میں بنجمن فرینکلن کی مدد سے آگئے۔ یہ امریکی انقلاب کا زمانہ تھا جس میں انھوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ امریکی آزادی کے تقریباً سبھی متوالوں نے ان کی کتاب 'عقل سلیم ' کو پڑھا یا پڑھواکر سنا۔ یہ کتابچہ ہر زمانے میں امریکا میں مقبول رہا۔ [15][16] امریکن کرائسز ایک پرو انقلابی پمفلٹ سیریز تھی۔ پین 1790 کی دہائی کے بیشتر عرصے تک فرانس میں مقیم رہے اور فرانسیسی انقلاب میں فعالیت کے ساتھ شامل ہوئے۔ انھوں نے رائٹس آف مین (1791) لکھا، جو انقلاب فرانس کے دفاع میں ہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

 
تھیٹ فورڈ گرامر اسکول میں پرانا اسکول، جہاں پین نے تعلیم حاصل کی تھی۔
 
لیوس میں تھامس پین کا گھر

امریکی انقلاب ترمیم

 
کامن سینس، 1776 میں شائع ہوا۔

امورخارجہ ترمیم

انسان کے حقوق ترمیم

 
تھامس پین جان بیکسٹر کی انگلینڈ کی غیر جانبدار تاریخ، 1796 سے انسان کے حقوق کے مصنف۔

زمانہ عقل و دانش ترمیم

خیالات ترمیم

 
میتھیو پریٹ کی تھامس پین کی تصویر، 1785–1795

ورثہ ترمیم

یادگاریں ترمیم

 
تھامس پین یادگار

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118591215  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11918444q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب Thomas Paine — مدیر: فرانس قومی اسمبلی
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6cv4j00 — بنام: Thomas Paine — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/2698 — بنام: Thomas Paine — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/paine-thomas — بنام: Thomas Paine
  7. Médias 19 ID: http://www.medias19.org/index.php?id=16892 — بنام: Thomas Paine — عنوان : Médias 19
  8. http://www.ushistory.org/paine — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اکتوبر 2018
  9. اسٹنفورڈ دائرۃ المعارف فلسفہ آئی ڈی: https://plato.stanford.edu/entries/enlightenment/ — اقتباس: Deism plays a role in the founding of the American republic as well. Many of the founding fathers (Jefferson, Franklin, Madison, Paine) author statements or tracts that are sympathetic to deism; and their deistic sympathies influence the place given (or not given) to religion in the new American state that they found.
  10. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  11. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11918444q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  12. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/40149603
  13. Alfred Jules Ayer (1990)۔ Thomas Paine۔ University of Chicago Press۔ صفحہ: 1۔ ISBN 978-0-226-03339-6۔ فروری 5, 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 29, 2020 
  14. James A. Henretta، وغیرہ (2011)۔ America's History, Volume 1: To 1877۔ Macmillan۔ صفحہ: 165۔ ISBN 978-0-312-38791-4۔ اکتوبر 16, 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 1, 2015 
  15. Hitchens, Christopher (2008)۔ Thomas Paine's Rights of Man۔ Grove Press۔ صفحہ: 37۔ ISBN 978-0-8021-4383-9 
  16. Kaye, Harvey J. (2005)۔ Thomas Paine and the Promise of America۔ نیو یارک شہر: Hill & Wang۔ صفحہ: 43۔ ISBN 978-0-8090-9344-1۔ Within just a few months 150,000 copies of one or another edition were distributed in America alone. The equivalent sales today would be fifteen million, making it, proportionally, the nation's greatest best-seller ever.