تیتوس لیویوس (انگریزی: Livy) ایک رومی تاریخ دان تھے، انھوں نے روم اور رومیوں سے متعلق تاریخ لکھی ہے۔ وہ 64 یا 59 قبل مسیح میں پادوا، اطالیہ میں پیدا ہوئے۔ وہ جولیو کلاڈیوی خاندان کے فرد تھے۔

تیتوس لیویوس
Titus Livius Patavinus
پیدائش64 or 59 BC
Patavium, Adriatic Veneti (modern پادووا, اطالیہ)
وفاتAD 12 or 17
Patavium, رومی اطالیہ, رومی سلطنت
پیشہمؤرخ
اصنافتاریخ
موضوعتاریخ, سوانح, oratory
ادبی تحریکGolden Age of Latin

حوالہ جات ترمیم