تیر اندازی (Archery) ایک کمان کے استعمال کے ساتھ تیر پھینکنے کا فن، مشق یا مہارت ہے۔ تاریخی طور پر اس کا استعمال جنگوں میں ہوتا تھا، جبکہ جدید دور میں اس کا بنیادی استعمال مقابلہ کھیل اور تفریحی سرگرمیاں ہیں۔

تیر اندازی
بھوٹان میں تیر اندازی

حوالہ جات ترمیم