ثانوی اسکول یا ثانوی مدرسہ (انگریزی: Secondary school) ایک تنظیم ہے جو ثانوی تعلیم فراہم کرتا ہے یا وہ عمارت جہاں اس کی تعلیم دی جاتی ہے۔

ثانوی اسکول

بیرونی روابط ترمیم