ثقافتی انقلاب 1966ء سے 1976ء تک چین میں آنے والا ایک انقلاب ہے جسے چینی اشتراکی جماعت کے صدر نشین ماؤ زے تنگ نے 16مئی 1966ء کو شروع کیا؛ جس کے نتیجے میں اسے اقتدا حاصل ہوا اور وہ چین کے صدر بنے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم