جارانفی (rhinorrhea) جس کو عام الفاظ میں ناک بہنا یا ناک سے پانی آنا بھی کہا جاتا ہے دارصل طب میں ایک مرض زکام کی علامات (symptoms) میں شامل ہے۔ اس علامت میں ناک سے مخطی سیال (mucus fluid) نکلتا ہے۔ زکام کے علاوہ یہ علامت نزلۂ ارجیہ (allergic cold) میں بھی نمودار ہوتی ہے۔

  • وجۂ تسمیہ : جارانفی کا لفظ دو الفاظ جار (جاری ہونا، جریان، بہنا) اور انف (ناک) سے مرکب ہے ۔