جاسنڈا آرڈن

نیوزی لینڈ کی چالیسویں وزیر اعظم

جاسنڈا کیٹ لاریل آرڈن[27] (پ۔ 26 جولائی 1980ء) نیوزی لینڈی سیاست دان ملک نیوزی لینڈ کی 26 اکتوبر 2017ء سے چالیسویں و موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ وہ یکم اگت 2017ء سے لیبر پارٹی کی رہنما بھی ہیں۔ آرڈن 8 مارچ 2017ء کو انتخابی حلقے ماؤنٹ البرٹ سے رکن پارلیمان منتخب ہوئی تھیں۔ 2008ء کے عام انتخابات میں وہ ایوان نمائندگان میں لسٹ رکن پارلیمان (List MP) کے طور پر منتخب ہونے والی پہلی فرد تھیں۔[28]

جناب محترم  ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جاسنڈا آرڈن
(انگریزی میں: Jacinda Ardern ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
صدر[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2008  – 2010 
در انٹرنیشنل یونین آف سوشلسٹ یوتھ 
رکن نیوزی لینڈ پارلیمان[2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
8 دسمبر 2008  – 20 اگست 2011 
پارلیمانی مدت 49ویں نیوزی لینڈی پارلیمان 
رکن نیوزی لینڈ پارلیمان[3]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
20 دسمبر 2011  – 14 اگست 2014 
پارلیمانی مدت 50ویں نیوزی لینڈی پارلیمان 
رکن نیوزی لینڈ پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
20 اکتوبر 2014  – 8 مارچ 2017 
پارلیمانی مدت 51ویں نیوزی لینڈی پارلیمان 
رکن نیوزی لینڈ پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت سنہ
8 مارچ 2017 
پارلیمانی مدت 51ویں نیوزی لینڈی پارلیمان 
نیوزی لینڈ لیبر پارٹی رہنما[4] (17 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 اگست 2017  – 22 جنوری 2023 
 
کرس ہپکنز 
وزیر اعظم نیوزی لینڈ[5][6][7] (40 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
26 اکتوبر 2017  – 25 جنوری 2023 
بِل اِنگلش 
کرس ہپکنز 
وزیر برائے قومی تحفظ و انٹیلیجنس[8]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
26 اکتوبر 2017  – 1 فروری 2023 
رکن نیوزی لینڈ پارلیمان[9]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
7 نومبر 2017  – 6 ستمبر 2020 
پارلیمانی مدت 52ویں نیوزی لینڈی پارلیمان 
رکن نیوزی لینڈ پارلیمان[10]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
25 نومبر 2020  – 15 اپریل 2023 
پارلیمانی مدت 53ویں نیوزی لینڈی پارلیمان 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Jacinda Kate Laurell Ardern ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 26 جولا‎ئی 1980ء (44 سال)[11][12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہیملٹن[14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش آکلینڈ[16]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت نیوزی لینڈ[17][18][16]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت نیوزی لینڈ لیبر پارٹی[19]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت انٹرنیشنل یونین آف سوشلسٹ یوتھ[20]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات کلارک گیفورڈ (13 جنوری 2024–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی کلارک گیفورڈ[21]  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد نیو آرڈن گےفورڈ  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
والد راس آرڈن[22]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
لوئیس آرڈن  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی وائیکاٹو یونیورسٹی (–2001)[23]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان نیوری لینڈی انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست،  سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نیچرز 10 (2020)[24]
ٹائم 100  (2019)[25]
ٹائم 100  (2018)[26]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جاسنڈا خود کو سماجی جمہوری اور ترقی پسند مانتی ہیں۔[29][30] وہ دنیا کی سب سے کم عمر خاتون سربراہ ریاست ہیں۔ انھوں نے 37 برس کی عمر میں وزارت عظمی کرسی سنبھالی۔[31] انھوں 21 جون 2018ء کو ایک بیٹی کو جنم دیا اور اس طرح دنیا کی دوسری سربراہ حکومت بنیں جنھوں نے اپنی میعاد کے دوران میں بچے کو جنم دیا ہے۔[32]

حوالہ جات ترمیم

  1. Jacinda Ardern says she can handle it and her path to the top would suggest she's right — شائع شدہ از: 1 اگست 2017
  2. بنام: Jacinda Ardern — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2022
  3. بنام: Jacinda Ardern — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2022
  4. https://www.elcorreo.com/internacional/chris-hipkins-sustituira-20230121103504-video.html
  5. New Zealand to Be Led by Jacinda Ardern, 37, Returning Left to Power — اخذ شدہ بتاریخ: 15 ستمبر 2020 — ناشر: نیو یارک ٹائمز — شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2017
  6. Ministerial List — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جولا‎ئی 2021
  7. https://www.vilaweb.cat/noticies/jacinda-ardern-dimiteix-de-primera-ministra-de-nova-zelanda/
  8. Ministerial List — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولا‎ئی 2021
  9. https://www.parliament.nz/en/mps-and-electorates/members-of-parliament/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولا‎ئی 2018
  10. https://www.parliament.nz/en/mps-and-electorates/members-of-parliament
  11. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jacinda-Ardern — بنام: Jacinda Ardern — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  12. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/jacinda-ardern — بنام: Jacinda Ardern
  13. بنام: Jacinda Ardern — PLWABN ID: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9810714566405606
  14. http://www.nzwomansweekly.co.nz/celebrity/jacinda-arderns-country-childhood/
  15. http://www.3news.co.nz/general/candidate-profile-jacinda-ardern-2011101914
  16. ^ ا ب https://www.dpmc.govt.nz/publications/kings-birthday-and-coronation-honours-list-2023
  17. Who is New Zealand's new prime minister? A profile of Jacinda Ardern — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جنوری 2023
  18. https://elections.nz/guidance-and-rules/for-candidates/becoming-a-candidate-in-the-2020-general-election/
  19. https://www.theguardian.com/world/2017/oct/19/who-is-new-zealands-new-prime-minister-a-profile-of-jacinda-ardern — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اکتوبر 2017
  20. http://www.stuff.co.nz/dominion-post/news/politics/95327574/Jacinda-Ardern-says-shes-can-handle-it-and-her-path-to-the-top-would-suggest-shes-right
  21. https://www.nzherald.co.nz/entertainment/news/article.cfm?c_id=1501119&objectid=11674545
  22. http://www.businessinsider.com/everything-you-need-to-know-about-jacinda-ardern-new-zealands-rising-political-star-2017-9 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اکتوبر 2017
  23. https://apps.mngt.waikato.ac.nz/Newsroom/StudentProfile/3724 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اکتوبر 2017
  24. عنوان : Nature's 10: ten people who helped shape science in 2020 — جلد: 588 — صفحہ: 563-576 — شمارہ: 7839 — شائع شدہ از: نیچرhttps://dx.doi.org/10.1038/D41586-020-03435-6https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/33323949
  25. https://www.newshub.co.nz/home/politics/2019/04/jacinda-ardern-named-in-time-s-100-most-influential-people-of-2019.html
  26. https://time.com/collection/most-influential-people-2018/5217549/jacinda-ardern-2/
  27. "New Zealand Hansard – Members Sworn"۔ Parliament of New Zealand۔ صفحہ: 2, volume 651۔ 23 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  28. Election results آرکائیو شدہ 1 جولا‎ئی 2012 بذریعہ archive.today
  29. Tim Murphy (1 August 2017)۔ "What Jacinda Ardern wants"۔ Newsroom۔ 16 August 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2017 
  30. "Live: Jacinda Ardern answers NZ's questions"۔ Stuff۔ 3 August 2017 
  31. "The world's youngest female leader takes over in New Zealand"۔ The Economist۔ 26 October 2017۔ 26 October 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ 

بیرونی روابط ترمیم