فیصل آباد میں قائم مشہورِ زمانہ جامعہ زرعیہ یا زرعی یونیورسٹی، پاکستان کی سب سے قدیم اور ایشیا کی سب سے بڑی اور اکلوتی زرعی جامعہ ہے، جس کی وجہ سے فیصل آباد شہر کو پاکستان بھر میں نمایاں اہمیت حاصل ہے۔

جامعہ زرعیہ فیصل آباد
University of Agriculture, Faisalabad (UAF)
جامعہ زرعیہ فيصل آباد
(لاطینی: studio rusticarum Faisalabad)‏
سابقہ نام
پنجاب زرعی کالج و تحقیقاتی ادارہ لائل پور ( 1906 )
شعارEt ex omnibus virtutibus Universitatis brings, inter incapability (لاطینی)
اردو میں شعار
یونیورسٹی نااہلی سمیت تمام تر صلاحیتوں کو سامنے لاتی ہے
قسمپبلک ریسرچ یونیورسٹی, لینڈ گرانٹ
قیام1906
میزانیہ10 بلین روپیہ (2020-21)
چانسلرگورنر پنجاب
وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خان (ستارہ امتیاز)[1]
طلبہ29,000 (فروری 2019)
مقامفیصل آباد، ، پاکستان
کیمپس2،550 ایکڑ (10.3 مربع کلومیٹر) ، شہری اور مضافاتی علاقہ
رنگگہرا نیلا  ، ہلکا نیلا  ، سنہری پیلا  
وابستگیاںہائر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان انجینئرنگ کونسل، پاکستان ویٹرنری میڈیکل کونسل، فارمیسی کونسل آف پاکستان، جامعات انجمن دولت مشترکہ
ویب سائٹuaf.edu.pk

اس وقت جامعہ میں 200 سے زیادہ پی ایچ ڈی سائنس دان ہیں۔

تاریخ ترمیم

جامعہ زرعیہ کا قیام 1906ء میں پنجاب زرعی کالج کے نام سے عمل میں آیا تھا۔[2]

کلیات جامعہ زرعیہ ترمیم

جامعہ زرعیہ میں سات کلیات ہیں جو کچھ یوں ہیں۔

منسلک تحقیقاتی ادارے ترمیم

  1. ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ
  2. انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ فرٹیلائزر ریسرچ
  3. نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بائیوٹیکنالوجی اینڈ جنرل انجینئرنگ (NIBGE)
  4. نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ بائیالوجی (NIAB)

حوالہ جات ترمیم

  1. http://uaf.edu.pk/admin/vc_office.html
  2. "پنجاب زرعی کالج لائل پور کا قیام"۔ جامعہ زرعيه فيصل آباد۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2017