جامعہ عین شمس

قاہرہ، مصر کی ایک عوامی جامعہ

جامعہ عین شمس مصر کے شہر قاہرہ میں واقع ایک اعلیٰ تعلیم کی جامعہ ہے۔ اس کا قیام 1950ء میں عمل میں آیا،[1] جامعہ میں انڈر گریجویٹ، گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کی سند دیتی ہے۔

جامعہ عین شمس
جامعة عين شمس
قسمعوامی جامعہ
قیامجولائی 1950ء
انتظامی عملہ
8,800
انڈر گریجویٹ170,000
مقامقاہرہ، مصر
کیمپسعباسیہ، قاہرہ
ویب سائٹwww.asu.edu.eg

حوالہ جات ترمیم

  1. "جامعہ عین شمس"۔ ٹائمز ہائیر ایجوکیشن (ٹی ایچ ای) (بزبان امریکی انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2017 

بیرونی روابط ترمیم

متناسقات: 30°4′37.28″N 31°17′6.06″E / 30.0770222°N 31.2850167°E / 30.0770222; 31.2850167