انگریز مصنف، ٹھٹھیرے کا بیٹا تھا۔ گاؤں کے اسکول میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد برتنوں کی تجارت کرنے لگا۔ 1644ء میں بادشاہ کی بحالی کے خلاف پارلیمنٹ کی فوج میں بھرتی ہو گیا۔ 1647ء میں شادی کی۔ بیوی اپنے جہیز کے ہمراہ جو مذہبی کتب لائی تھی ان کے مطالعے سے مذہب سے دلچسپی پیدا ہو گئی۔ پھر بائبل کا گہرا مطالعہ کیا۔ اور آخر 1653ء میں وہ مبلغ بن گیا۔ اپنے عقائد کی تبلیغ کے لیے تقریریں بھی کرتا اور کتابیں لکھیں۔ 1660ء میں حال شدہ بادشاہت کے اہلکاروں نے گرفتار کر لیا۔ بارہ برس تک قید میں رہا۔ قید کے دوران میں نو کتابیں لکھیں۔ 1672ء میں رہا ہوا۔ لیکن چند ماہ بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ اسی قید کے دوران میں اس نے پلگرمز پروگرس لکھی۔ جس کا شمار ادب عالیہ میں ہوتا ہے۔ اس کتاب میں خیر و شر کی آویزش، حیات بعد الموت، جزوسزا کو تمثیلی رنگ میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ روح کا سفر ہے۔

جان بن ین
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 نومبر 1628ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یلستوو [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 31 اگست 1688ء (60 سال)[4][5][6][7][8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت انگلستان
مملکت متحدہ [11]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ الٰہیات دان ،  مصنف [12][13][14][15][16][17]،  واعظ [18][12][14]،  ناول نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [19][20][21][22]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل انگلیکانیت [23]،  مذہبی ادب [23]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حوالہ جات ترمیم

  1. John Bunyan — شائع شدہ از: 1904
  2. http://www.theguardian.com/news/2007/jun/02/guardianspecial4.guardianspecial25
  3. ربط : دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی  — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11894523j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/John-Bunyan — بنام: John Bunyan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  6. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w66m3bx8 — بنام: John Bunyan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1930 — بنام: John Bunyan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?34400 — بنام: John Bunyan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. بنام: John Bunyan — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Bunyan,_John — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/670551 — بنام: John Bunyan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. https://libris.kb.se/katalogisering/mkz11ss541z0n7g — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 25 ستمبر 2012
  12. http://www.bbc.co.uk/arts/yourpaintings/paintings/john-bunyan-16281688-in-prison-48324
  13. http://www.bbc.co.uk/arts/yourpaintings/paintings/john-bunyan-imagining-the-pilgrims-progress-in-bedford-gao48077
  14. In Prison — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2019
  15. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  16. Den heiligen oorlog : uit 't Engelsch vert. ; versierd met nieuwe figuren — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مارچ 2021
  17. https://hdl.handle.net/21.12123/131429 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مئی 2023
  18. http://www.smh.com.au/news/world/for-some-ringing-takes-a-toll/2005/07/04/1120329385719.html
  19. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11894523j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  20. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001216 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  21. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/242465379
  22. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/56342883
  23. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001216 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022