جان شیر خان

پاکستانی اسکوائش کھلاڑی

جان شیر خان (Jansher Khan) ایک عالمی نمبر 1 پروفیشنل پاکستانی اسکواش کھلاڑی ہیں۔ اپنے کیریئر کے دوران میں انھوں نے ورلڈ اوپن ریکارڈ آٹھ مرتبہ اور برٹش اوپن چھ مرتبہ جیتا۔[4] جان شیر خان کی ریٹائرمنٹ کے ساتھ اسکواش کے کھیل میں پاکستان کے تقریباً 50 سالہ تسلط کاخاتمہ ہو گیا۔[5]
15جون 1969ء اسکواش کے عظیم کھلاڑی جان شیر خان کی تاریخ پیدائش ہے۔
جان شیر خان پشاور میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد بہادر خان پاکستان ایئر فورس سے وابستہ تھے اور ان کے دو بھائی محب اللہ خان جونیئر اور اطلس خان اسکواش کے کھیل سے وابستہ تھے۔ 1986ء میں جان شیر خان نے پہلی مرتبہ ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ 1987ء میں انھوں نے پہلی مرتبہ ورلڈ اوپن اسکواش ٹورنامنٹ اور 1992ء میں پہلی مرتبہ برٹش اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیابی حاصل کی۔ جان شیر خان 99 پروفیشنل ٹائٹلز جیتنے کا اعزاز رکھتے ہیں۔[6]

جان شیر خان
 

شخصی معلومات
پیدائش 15 جون 1969ء (55 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پشاور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش پشاور  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیماری پارکنسن کی بیماری[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اسکواش کھلاڑی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل اسکوائش[3]  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jansher-Khan — بنام: Jansher Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. http://timesofindia.indiatimes.com/sports/more-sports/others/Squash-great-Jansher-Khan-diagnosed-with-Parkinsonism-disease/articleshow/10305293.cms
  3. ^ ا ب اسکوائش انفو کھلاڑی آئی ڈی: http://www.squashinfo.com/player/835 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2022
  4. David Pearson۔ "Movement is the Key"۔ colorado.edu۔ University of Colorado, Boulder۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2015۔ When Jansher Khan first appeared on the world scene it was his movement, not his racket skills, that singled him out and held all the top squash experts in awe. 
  5. Ian Sansom۔ "Great dynasties of the world: The Khans"۔ The Guardian۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2015 
  6. http://www.pakistanconnections.com/history/detail/1969-06-15/733[مردہ ربط]

بیرونی روابط ترمیم