جان لاکووڈ کپلنگ (John Lockwood Kipling) ایک انگریز استاد فن، مصور اور عجائب گھر مہتمم تھا، جس نے اپنا زیادہ تر وقت برطانوی ہند میں گزارا۔ وہ لاہور میں واقع نیشنل کالج آف آرٹس کا پہلا پرنسپل تھا۔ وہ مشہور مصنف رڈیارڈ کپلنگ کا باپ تھا۔

جان لاکووڈ کپلنگ
John Lockwood Kipling
جان لاکووڈ کپلنگ اور رڈیارڈ کپلنگ، 1890
پیدائشجان لاکووڈ کپلنگ
6 جولائی 1837(1837-07-06)
پکرنگ، شمالی یارکشائر، انگلستان
وفات26 جنوری 1911(1911-10-26) (عمر  73 سال)
ٹسبری، ویلٹشائر، انگلستان
پیشہآرٹ ٹیچر، مصور، میوزیم مہتمم