جاکس بریگز (مارٹل کامبیٹ)

جاکس بریگز مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

جاکس بریگز مارٹل کامبیٹ میں

تاریخ ترمیم

جاکس ایک محنتی اور عقلمند پولیس افسر ہے۔ اس کا مارٹل کامبیٹ میں شرکت کا مقصد پہلے کینوہ (مارٹل کامبیٹ) کو گرفتار کرنا تھا۔ اس کو سب سے پہلے مارٹل کامبیٹ 3 میں دکھایا گیا۔ یہ اس وقت افریقی نسل کا واحد سپاہی تھا۔ اس کے بازو لوہے کے بنے ہوئے ہیں، جن سے اس کو ایک بڑتڑی حاصل ہے۔

سپاہانہ فن ترمیم

جاکس کو دو مشہور سپاہانہ فن دیے گئے ہیں: تھایلینڈ کی مو ٹائ اور جاپان کی جوڈو۔ اس کے بازو بھی اس کی بہت مدد کرتے ہیں۔ اس کو ہتھیار کے طور پہ جاپان کا طونفہ دیا گیا ہے۔

بیرونی روابط ترمیم

جیکس[مردہ ربط]