جاگو ہوا سویرا (فلم)

جاگو ہوا سویرا ایک پاکستانی فلم ہے جو کہ 1958ء میں تخلیق کی گئی۔ اسے فیض احمد فیض کے قلم سے لکھا گیا۔ یہ فلم سود خوروں کی گرفت کا شکار ماہی گیروں

جاگو ہوا سویرا ایک پاکستانی فلم ہے جو 1958ء میں تخلیق کی گئی۔ اسے فیض احمد فیض کے قلم سے لکھا گیا۔ یہ فلم سود خوروں کی گرفت کا شکار ماہی گیروں کی کہانی ہے۔ اس میں کولکتہ میں رہنے والے موسیقار تیمر بارن نے موسیقی دی ہے۔ اس فلم کی واحد پیشہ ور اداکارہ ترپتی مترا تھیں جن کا تعلق بھارت سے تھا۔ اس فلم کی زیادہ پزیرائی نہ ہو سکی کیونکہ اس وقت پاکستان میں فوج حکومت میں داخل ہوئی تھی اور اس نے اس پر پابندی عائد کی کیونکہ فوج امریکی اثر سوخ رکھتی تھی جبکہ یہ فلم فیض نے لکھی تھی جو ایک کمیونسٹ قلم کار تھے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم