جبری شادی ایسی شادی کو کہا جاتا ہے جس میں یا تو دونوں فریقین یا کم از کم فریق پر زور دے کر شادی انجام پاتی ہے۔ ایسی شادیوں کے لیے کئی بار خصوصًا عورتوں کا اغوا کیا جاتا ہے۔

دنیا کے مختلف علاقے جہاں جبری شادی کے واقعات پیش آتے ہیں ترمیم

پاکستان ترمیم

جبری شادی 8 منٹ جیو ٹی وی 2003

ڈی آئی جی سندھ پولیس آفتاب پٹھان نے ایف آئی اے سندھ کی جانب سے منعقدہ مشاورتی ورکشاپ کے موقع پر بتایا تھا کہ 2014ء میں جبری شادی کے لیے خواتین کے اغوا کے 1,261 مقدمات درج ہوئے۔ اس سلسلے میں پانچ ملزمین قید میں ڈال دیا گیا تھا جبکہ 369 ملزمین کا مقدمہ زیر دوران تھا۔ دس سال سے کم عمر بچوں کے اغوا کے 45 مقدمات بھی درج کیے گئے تھے۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

==بیرونی روابط==*