جبڑہ یا فک اسفل ،منہ میں موجود نچلی ہڈی ہوتی ہے، جس میں تمام دانت مسوڑھوں کے ذریعے جڑے ہوتے ہیں۔ یہ عموماً فقاری جانداروں میں پایا جاتا ہے۔

جبڑے کا بیرونی حصہ