جزیرہ آئرلینڈ یا جزیرہ آئرستان(Ireland) (تلفظ: /ˈaɪərlənd/ ( سنیے); (آئرستانی: ائرا)‏ [ˈe:ɾʲə] ( سنیے); السٹر اسکاٹس: Airlann [ˈɑ:rlən]) شمالی بحر اوقیانوس میں ایک جزیرہ ہے۔ یہ مشرق میں جزیرہ برطانیہ عظمی (Great Britain) سے بحیرہ آئرش سے جدا ہے۔ جزیرہ آئرلینڈ یورپ کا تیسرا بڑا جزیرہ اور جزائر برطانیہ کا جزیرہ برطانیہ عظمی کے بعد دوسرا بڑا جزیرہ ہے۔

جزیرہ آئرلینڈ
 

 

مقام
متناسقات 53°21′04″N 7°55′16″W / 53.351°N 7.921°W / 53.351; -7.921  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1] [2]
مجموعۂ جزائر جزائر برطانیہ  ویکی ڈیٹا پر (P361) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ (كم²)
حکومت
ملک جمہوریہ آئرلینڈ
مملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل آبادی
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت±00:00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

سیاسی طور پر جزیرہ جمہوریہ آئرلینڈ اور شمالی آئرلینڈ جو مملکت متحدہ کا حصہ ہے میں منقسم ہے۔ آئرش آبادی تجزیہ 2011ء کے مطابق 6.6 ملین تھی۔ جس میں 4.8 ملین جمہوریہ آئرلینڈ اور 1.8 ملین شمالی آئرلینڈ میں آباد ہیں۔[3]

حوالہ جات ترمیم

  1.     "صفحہ جزیرہ آئرلینڈ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2024ء 
  2.     "صفحہ جزیرہ آئرلینڈ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2024ء 
  3. The 2016 population of the Republic of Ireland was 4,761,865 and that of Northern Ireland in 2011 was 1,810,863. These are Census data from the official governmental statistics agencies in the respective jurisdictions:
    • Central Statistics Office, Ireland (April 2017)۔ "Census 2016 Summary Results - Part 1" (PDF)۔ Dublin: Central Statistics Office, Ireland۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2017 
    • Northern Ireland Statistics and Research Agency (2012)۔ "2011 Census"۔ Belfast: Department of Finance۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2017 

بیرونی روابط ترمیم

  Republic of Ireland سفری راہنما منجانب ویکی سفر   Northern Ireland سفری راہنما منجانب ویکی سفر