جماعت برائے آزاد پورٹو ریکو

جماعت برائے آزادی پورٹو ریکو ایک سیاسی جماعت ہے، جو پورٹو ریکو کو آزاد ریاست بنانا چاہتی ہے۔ یہ پورٹو ریکو کی تین میں سے ایک بڑی جماعت ہے اور عمر کے لحاظ سے دوسری۔ اس کے کارکن "انڈپنڈنسٹاس" کہلاتے ہیں۔

تاریخ ترمیم

یہ جماعت پورٹو ریکو کی آزادی کی تحریک کے دوران انتخابی جماعت کے طور پر بنائی گئی۔ 1971ء میں جماعت کے راہنما روبن مارٹینیز کو امریکی حکومت نے تین ماہ کے لیے جیل بھیج دیا۔ جماعت اشتراکی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے۔ 2004ء کے گورنری انتخابات میں اس جماعت کو بہت کم ووٹ ملے اور اسمبلی کے انتخاب میں %10 سے 25% فیصد کے درمیان ووٹ ملے۔

موقع ترمیم

  • جماعت کا موقع www.independencia.net/ingles/welcome.html