جمہوریہ افغانستان

سابقہ ملک

جمہوریہ افغانستان (Republic of Afghanistan) (پشتو: د افغانستان جمهوریت) پہلی افغان جمہوریہ کا نام تھا، جو 1973 میں سردار داؤد خان کے شاہ افغانستان محمد ظاہر شاہ کو معزول کرنے بعد قائم ہوئی۔[1]

جمہوریہ افغانستان
Republic of Afghanistan
د افغانستان جمهوریت
Dǝ Afġānistān Jumhūriyat
1973–1978
پرچم Afghanistan
ترانہ: 
مقام Afghanistan
دارالحکومتکابل
عمومی زبانیںپشتو
فارسی
مذہب
اہل سنت
حکومتصدارتی جمہوریہ
• 1973–1978
سردار داؤد خان
مقننہلویہ جرگہ
تاریخی دورسرد جنگ
• 
17 جولائی 1973
• 
30 اپریل 1978
رقبہ
1978647,500 کلومیٹر2 (250,000 مربع میل)
کرنسیافغان افغانی
آویز 3166 کوڈAF
ماقبل
مملکت افغانستان
ثور انقلاب

1978 میں ثور انقلاب کے طور پر جانی جانے والی ایک فوجی بغاوت عمل میں آئی جس میں عوامی ڈیموکریٹک پارٹی افغانستان عمل میں آئی اور اس دوران سردار داؤد خان اور اس کے خاندان کو مار ڈالا گیا۔[2]

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Barnett Rubin۔ "DĀWŪD KHAN"۔ $1 میں Ehsan Yarshater۔ انسائیکلوپیڈیا ایرانیکا (Online ایڈیشن)۔ United States: کولمبیا یونیورسٹی۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 2008 
  2. "Daoud's Republic, July 1973 - April 1978"۔ Country Studies۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2009