جمہوریہ ناگورنو قرہ باغ (آرمینیائی: Լեռնային Ղարաբաղի Հանրապետություն) جسے جمہوریہ آرتساخ (Artsakh Republic یا Republic of Artsakh) بھی کہا جاتا ہے، جنوبی قفقاز میں صرف تین دیگر غیر اقوام متحدہ ریاستوں سے تسلیم شدہ ایک جمہوریہ ہے۔ [5]

جمہوریہ ناگورنو قرہ باغ
Nagorno-Karabakh Republic
Լեռնային Ղարաբաղի Հանրապետություն
Lernayin Gharabaghi Hanrapetut'yun
پرچم Nagorno-Karabakh
ترانہ: 
مقام Nagorno-Karabakh
دارالحکومتخان کندی
سرکاری زبانیںآرمینیائیa
حکومتغیر تسلیم شدہ
صدارتی جمہوریہ
• صدر
باکو ساکیان
• وزیر اعظم
آرایک ہاروتونیان
• پارلیمنٹ چیئرمین
اشوت غولیان
مقننہقومی اسمبلی
آزادی آذربائیجان سے
• اعلان
2 ستمبر 1991[1]
• تسلیم
3 غیر اقوام متحدہ ارکان
رقبہ
• کل
11,458.38 کلومیٹر2 (4,424.11 مربع میل)
آبادی
• 2013 تخمینہ
146,573[2]
• 2010 مردم شماری
141,400[3]
جی ڈی پی (پی پی پی)2010 تخمینہ
• کل
$1.6 بلین
• فی کس
$2,581 (2011 اندازہْ)
کرنسیآرمینیائی درم (فی الحقیقتb (AMD)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+4[4]
کالنگ کوڈ+374 47c
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈیکوئی نہیںd
  1. +374 97
  2. Am.اکثر استعمال کیا جاتا ہے۔

ناگورنو قرہ باغ علاقہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان میں 1918ء میں روسی سلطنت سے آزادی حاصل کرنے کے بعد سے تنازع کی وجہ بنا ہوا ہے۔ جنوبی قفقاز میں سوویت توسیع کے بعد 1923ء میں ناگورنو قرہ باغ کے علاقے کو آذربائیجان کا علاقہ بنادیا گیا۔ 10 دسمبر 1991ء کو سوویت یونین کے خاتمے کے بعد کاراباخ میں ریفرنڈم کروایا گیا جس میں وہاں کے عوام نے آذربائیجان سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا تاہم اسے کسی عالمی تنظیم اور آرمینیا سمیت کسی ملک نے تسلیم نہیں کیا۔

اس مسئلے پر آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان میں جنگ بھی ہو چکی ہے جسے "نگورونو کاراباخ جنگ" کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Christoph Zürcher (2007)۔ The Post-Soviet Wars: Rebellion, Ethnic Conflict, and Nationhood in the Caucasus ([Online-Ausg.]۔ ایڈیشن)۔ New York: New York University Press۔ صفحہ: 168۔ ISBN 978-0-8147-9709-9 
  2. "Population of NKR as of 1. جنوری 2013"۔ NKR۔ 1 جنوری 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2014 
  3. "Official Statistics of the NKR. Official site of the President of the NKR"۔ President.nkr.am۔ 1 جنوری 2010۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2012 
  4. "Nagorno-Karabakh Rejects Daylight Saving Time"۔ Timeanddate.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2012 
  5. About Abkhazia – Abkhazia.info آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ abhazia.info (Error: unknown archive URL)۔ English translation: Google translator۔