جنتا پریوار

ہندوستانی سیاسی پارٹی

جنتا پریوار (انگریزی: Janata Parivar) بھارت کی سیاست میں ایسے سیاسی اتحاد کو کہا جاتا ہے جو ان جماعتوں پر مشتمل ہے جو جنتا دل سے نکلی ہیں۔ جنتا پریوار میں جنتا دل اور جنتا دل (سکیولر) جیسی جماعتیں شامل ہیں۔[2][3][4]

مخففجے پی اے
چیئرمینلالو پرساد یادو
بانیراشٹریہ جنتا دل
تاسیس2015
نظریاتBig tent
سیکولرازم
Factions
اشتراکیت
Populism
Social liberalism
Regionalism
Social democracy
Democratic socialism
سیاسی حیثیتCentre to centre-left
لوک سبھا میں نشستیں
0 / 545
[1](موجودہ 541 ارکان + 1 اسپیکر)
راجیہ سبھا میں نشستیں
0 / 245
Present Members 244

14 اپریل 2015ء کو جنتا دل (متحدہ)، جنتا دل (سکیولر)، راشٹریہ جنتا دل، انڈین نیشنل لوک دل، سماجوادی پارٹی، سماجوادی پارٹی اور سماجوادی جنتا پارٹی (راشٹریہ) نے اعلان کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی مخالفت کرنے کے لیے ان وہ ایک سیاسی پریوار میں ضً ہو جائیں گی۔[5][6] بہار اسمبلی انتخابات، 2015ء سے قبل یہ سیاسی اتحاد بن گیا مگر انتجابات سے ٹھیک پہلے سماجوادی پارٹی نے نشستوں کی تقسیم کو بنیاد بنا کر خود کو الگ کر لیا۔[7] اس کے بعد 26 جولائی 2017ء کو جنتا دل نے قومی جمہوری اتحاد سے خود کو الگ کر لیا۔ فی الحال راشٹریہ جنتا دل اور جنتا دل (سکیولر) متحدہ ترقی پسند اتحاد میں شامل ہیں۔

جنتا دل کی جماعتیں ترمیم

جماعت مخفف بنیاد بانی رئیس جماعت [D] لوک سبھا میں ارکان کی تعداد ( اپریل 05, 2020 تک) راجیہ سبھا میں ارکان کی تعداد ( اپریل 05, 2020 تک) بنیادی ریاست تصادم
بیجو جنتا دل BJD 1997 نوین پٹنایک نوین پٹنایک 12 9 اوڈیشا Non
ہندوستانی عوام مورچا HAM 2015 جتن رام منجی جتن رام منجی 0 0 بہار (بھارت) متحدہ ترقی پسند اتحاد
style="background-color:سانچہ:Indian National Lok Dal/meta/color; text-align: center;" | انڈین نیشنل لوک دل INDL 1996 اوم پرکاش چوٹالا چودھری دیوی لال 0 0 ہریانہ Non
style="background-color:سانچہ:Jan Adhikar Party Loktantrik/meta/color; text-align: center;" | Jan Adhikar Party Loktantrik JAP 2015 Pappu Yadav Pappu Yadav 0 0 بہار (بھارت) Non
Janata Dal (Secular) JDS 1999 ایچ ڈی دیوے گوڑا ایچ ڈی دیوے گوڑا 0 0 کرناٹک، کیرلا متحدہ ترقی پسند اتحاد، LDF
جنتا دل (متحدہ) JDU 1999 نتیش کمار شرد یادو 15 5 بہار (بھارت)، اروناچل پردیش قومی جمہوری اتحاد (بھارت)، NEDA
style="background-color:سانچہ:Jannayak Janta Party/meta/color; text-align: center;" | Jannayak Janta Party JJP 2018 Dushyant Chautala Ajay Singh Chautala، Dushyant Chautala 0 0 ہریانہ قومی جمہوری اتحاد (بھارت)
لوک جن شکتی پارٹی LJP 2000 چراغ پاسوان رام ولاس پاسوان 6 1 بہار (بھارت)، منی پور قومی جمہوری اتحاد (بھارت)، NEDA
style="background-color:سانچہ:Loktantrik Janata Party (Secular)/meta/color; text-align: center;" | Loktantrik Janata Dal LJD 2000 شرد یادو شرد یادو 0 0 بہار (بھارت)، منی پور متحدہ ترقی پسند اتحاد
style="background-color:سانچہ:Pragatisheel Samajwadi Party (Lohiya)/meta/color; text-align: center;" | Pragatisheel Samajwadi Party (Lohiya) PSP(L) 2000 Shivpal Singh Yadav Shivpal Singh Yadav 0 0 اتر پردیش Non
راشٹریہ جنتا دل RJD 1997 لالو پرساد یادو لالو پرساد یادو 0 6 بہار (بھارت)، جھارکھنڈ متحدہ ترقی پسند اتحاد
Rashtriya Lok Dal RLD 1998 Jayant Chaudhary Chaudhary Ajit Singh 0 0 اتر پردیش، راجستھان متحدہ ترقی پسند اتحاد
Rashtriya Lok Samta Party RLSP 2003 Upendra Kushwaha Upendra Kushwaha 0 0 بہار (بھارت) متحدہ ترقی پسند اتحاد
Samajwadi Janata Party (Rashtriya) SJP(R) 1990 Kamal Morarka چندر شیکھر 0 0 دہلی Non
سماجوادی پارٹی SP 1992 اکھلیش یادو ملائم سنگھ یادو 5 8 اتر پردیش، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر Non
سمتا پارٹی SAP 1994 Brahmanand Mandal جارج فرنانڈیز، نتیش کمار 0 0 دہلی Non
style="background-color:سانچہ:Socialist Janata Dal/meta/color; text-align: center;" | Socialist Janata Dal SAP 2014 V. V. Rajendran V. V. Rajendran 0 0 کیرلا قومی جمہوری اتحاد (بھارت)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Members: Lok Sabha"۔ loksabha.nic.in۔ لوک سبھا سیکریٹریٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2019 
  2. "Janata Parivar's home base"۔ 9 جولائی 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2008 
  3. "The Hindu : `Janata Parivar' to pressure Govt. to end hostage crisis"۔ hinduonnet.com۔ 13 جنوری 2005 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2020 
  4. "Sharad Yadav vows to unite Janata Parivar"۔ The Hindu [مردہ ربط]
  5. http://zeenews.india.com/news/india/janata-parivar-formalised-mulayam-singh-named-chief-of-new-party_1578871.html
  6. "6 Parties of Janata Parivar Announce Merger, Mulayam Singh Yadav to be Chief of New Party" 
  7. "Six parties unite to form Janata Parivar; Mulayam is the new party chief"۔ 12 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2020