جوزف کونریڈ

پولسکی نثراد برطانوی مصنف

جوزف کونریڈ جن کا اصلی نام جوزف تھیوڈور کونراڈ کوزرینیوسکی تھا 1857ء میں روسی پولستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا بچپن انقلاب کے سائے میں گذرا اور کم عمری میں والدین دنیا سے کوچ کر گئے۔ کونریڈ جب سترہ سال کے ہوئے تو وہ جہاز کی تربیت کے لیے فرانس کی پندرگاہ مارسائی پہنچے۔ یوں سمندری مہم جوئی کا آغاز ہوا جو طویل عرصے تک جاری رہا جس بیچ کونریڈ نے سخت صعبوتوں، جہاز غرقابی اور دوسرے حوادث کا سامنا کرنا پڑا۔ قلب ظلمات اور کئی دوسری تحریریں ان کی ذاتی تجربات پر مبنی ہیں۔[1]

جوزف کونریڈ
جوزف کی سر کی داڑھی و مونچھوں میں تصویر
1904ء میں کونریڈ از مصور جارج چارلس برسفورڈ
پیدائشجوزف تھیوڈور کونراڈ کوزرینیوسکی
3 دسمبر 1857(1857-12-03)
ٹریخووے نزد برڈیچیف، محافظہ کیف، سلطنت روس
وفات3 اگست 1924(1924-80-30) (عمر  66 سال)

بشوپسبورنے، انگلستان
آخری آرام گاہکینٹربری قبرستان، کینٹربری
پیشہناول نگار، داستانی مصنف
زبانانگریزی
قومیتپولستانی
شہریتباشندہ برطانیہ
دور1895ء – 1923ء: جدیدیت
اصنافافسانوی
نمایاں کامدی نگر آف دی نارسیسوس (1897ء)
قلب ظلمات (1899ء)
لارڈ جم (1900ء)
طوفان (1902)
نوسٹروما (1904ء)
سیکرٹ ایجنٹ (1907ء)
انڈر ویسٹرن آئیز (1911ء)
شریک حیاتجیسی جارج
اولاد2

دستخط

حوالہ جات ترمیم

  1. "جوزف کونریڈ"۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017  اخذ کردہ بتاریخ 6 جولائی 2017ء