جولیا پیسٹرانا (Julia Pastrana) دنیا کی سب سے بدصورت خاتون کے طور پر جانی جاتی تھیں کیونکہ ان کے چہرے پر بہت زیادہ بال تھے۔ جولیا شمالی امریکا کے ملک میکسکو میں 1834ء میں پیدا ہوئی۔ جولیا کا منہ کافی حد تک باہر نکلا ہوا تھا جس کی وجہ سے انھیں بھالو خاتون بھی کہا جاتا تھا۔

جولیا پیسٹرانا
(ہسپانوی میں: Julia Pastrana ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Julia Pastrana, image from a 1900 book, showing her embalmed remains

معلومات شخصیت
پیدائش 1834
سینالوا, میکسیکو
وفات 25 March 1860 (age 26)
ماسکو, سلطنت روس
وجہ وفات ز چگی  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن سینالوا  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت میکسیکو  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نام Bear Woman, The Apewoman, The Nondescript
نسل Paiute[1]
قد 4 فٹ 5 انچ (1.35 میٹر)
شریک حیات Theodor Lent (شادی. 1857)
اولاد 1 son
عملی زندگی
پیشہ سرکس پرفارمر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سائید شو پرفارمر  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. Frederick Drimmer (1991)۔ Born different : amazing stories of very special people۔ New York: Bantam۔ صفحہ: 76۔ ISBN 055315897X 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔