جوہی چاولا (انگریزی: Juhi Chawla) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں۔[2]

جوہی چاولا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 13 نومبر 1967ء (57 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انبالہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل ،  فلم ساز ،  شریک مقابلہ حسن ،  فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

جوہی چاولا 13 نومبر 1967 کو پیدا ہوئیں اور ان کی پرورش ہریانہ ہندوستان میں ہوئی۔ ان کے والد انڈین ریونیو سروس (IRS) کے افسر تھے۔[3] انھوں نے اپنی تعلیم فورٹ کانوینٹ اسکول بمبئی (موجودہ ممبئی) سے حاصل کی [4] اور بمبئی کے سڈینہم کالج سے گریجویشن کی۔[5] جوہی چاولا 1984 میں مس انڈیا ٹائٹل کی فاتح تھیں۔ [6] انھوں نے 1984 میں مس کائنات مقابلہ میں بہترین کاسٹیوم ایوارڈ بھی جیتا تھا۔

ذاتی زندگی ترمیم

جوہی چاولہ نے 1995 میں صنعتکار جے مہتا سے شادی کی تھی۔ جوڑے کے دو بچے ہیں۔ ایک انٹرویو میں جوہی نے انکشاف کیا کہ ان کی بیٹی جھانوی فلموں میں کام کرنے کی بجائے مصنف بننا چاہتی ہیں۔ [7] ان کے بھائی بابی چاولا ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کے سی ای او تھے۔ ڈنر پارٹی کے بعد سن 2010 میں انھیں زبردست فالج کا سامنا کرنا پڑا۔ [8] تقریبا چار سال کوما میں رہنے کے بعد ان کا 9 مارچ 2014 کو انتقال ہو گیا۔ [9] ان کی بہن، سونیا 30 اکتوبر 2012 کو کینسر کی وجہ سے چل بسیں۔




متعلقہ روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/141507942  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Juhi Chawla" 
  3. "Never thought Juhi would take to acting"۔ The Times of India۔ 13 January 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2013 
  4. "Biography for Juhi Chawla"۔ imdb.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2007 
  5. Juhi Chawla - Femina 1990-1981! Contestants - Indiatimes.com آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ feminamissindia.indiatimes.com (Error: unknown archive URL). Feminamissindia.indiatimes.com (28 April 2011). Retrieved on 23 December 2013.
  6. "Miss Universe and Juhi Chawla"۔ geocities.com۔ 30 مارچ 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2007 
  7. "Juhi Chawla reveals when her Kids would debut in Films"۔ IANS۔ news.biharprabha.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2014 
  8. Soumyadipta Banerjee (15 January 2013)۔ "My world collapsed with my brother: Juhi Chawla"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2019 
  9. Priya Gupta (10 March 2014)۔ "After losing my mom, my brother Bobby was my anchor till he went into coma: Juhi Chawla"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2019 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔