جو جیتا وہی سکندر 1992 کی ایک بھارتی سپورٹس ڈراما فلم تھی جس کے ہدایت کار منصور خان تھے۔ اس میں عامر خان, عائشہ جلکھا ،ممیت سنگھ جیسے اداکار شامل تھے اس میں عامر خان کے بھائی فیصل خان خصوصی طور پر نمودار ہوئے۔ موسیقی جاتن للیت نے دی۔ فلم کی کہانی امریکی فلم Breaking Away سے مماثلت رکھتی ہے۔ اسی فلم سے 1999 کی تلیگو فلم تھامڈو بنائی گئی جس سے بعد میں تامل فلم بدری، کناڈا فلم یوراجا اور بنگالی فلم چمپین بنائی گئی۔ اسی سال یہ فلم فلم فیئر ایوارڈ کے امیدواروں میں گئی۔[2]

Jo Jeeta Wohi Sikandar
जो जीता वही सिकन्दर
فائل:Jo Jeeta Wohi Sikandar 1992 DVD cover.jpg
DVD Cover
ہدایت کارمنصور خان
پروڈیوسرNasir Hossain
ستارےعامر خان
عائشہ جھلکا
Mamik Singh
Deepak Tijori
Kulbhushan Kharbanda
پوجا بیدی
موسیقیJatin-Lalit
سنیماگرافیNajeeb Khan
تاریخ نمائش
  • 22 مئی 1992ء (1992ء-05-22)
دورانیہ
176 mins
ملکبھارت
زبانHindi
باکس آفس7.21 کروڑ (امریکی $1.0 ملین)
(domestic gross)[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. Cine Club Indian High Commission, Pakistan (2008)، Programme: January to March 2008 (PDF)، اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2012