جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک

جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک ((زونگکھا: འཇིགས་མེད་གེ་སར་རྣམ་རྒྱལ་དབང་ཕྱུག་)‏[8]) سلطنت بھوٹان کے پانچویں بادشاہ یا ڈریگن بادشاہ (دروک گیالپو) ہیں۔[9] انھوں نے بھارت اور برطانیہ میں تعلیم حاصل کی اور وہ سنہ 2006ء میں اپنے والد کی بادشاہت سے علاحدگی کے بعد ملک کے بادشاہ بنے۔ ان کا شمار دنیا کے کم ترین بادشاہوں میں کیا جاتا ہے۔ سنہ 2006ء میں بھوٹان میں آئینی بادشاہت قائم ہونے کے بعد ان کے والد نے اپنے بادشاہ کے اختیارات چھوڑ دیے تھے اور ملک کو پارلیمانی طرز کی جمہوریت کی طرح بنانے کے لیے آئینی مسودہ بنانے بنانے کا حکم دیا تھا۔ اور یوں جگمے کھیسر سنہ 2008ء میں بھوٹان کے پہلے آئینی بادشاہ بنے تھے۔

جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک
(تبتی میں: འཇིགས་མེད་གེ་སར་རྣམ་རྒྱལ་དབང་ཕྱུག་ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Jigme Khesar Namgyel Wangchuck ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 21 فروری 1980ء (44 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھٹمنڈو [4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھوٹان [6]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب بدھ مت
زوجہ جتسون پیما (13 اکتوبر 2011–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد جگمے نامگیال وانگچوک   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جگمے سنگئے وانگچوک [7]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان آل وانگچوک   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
بادشاہ بھوٹان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
14 دسمبر 2006 
جگمے سنگئے وانگچوک  
 
دیگر معلومات
مادر علمی میگڈالن کالج
فلپ اکیڈمی
جامعہ اوکسفرڈ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر گوتم بدھ   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

حوالہ جات ترمیم

  1. http://www.nndb.com/lists/515/000063326/
  2. Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=jigme+khesar+namgyal;n=wangchuck — بنام: Jigme Khesar Namgyal Wangchuck
  3. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000026058 — بنام: Dasho Jigme Khesar Namgyel Wangchuck — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. https://web.archive.org/web/20160602115751/http://www.telegraphnepal.com/headline/2010-04-30/i-was-born-in-nepal%3A-hm-the-king-of-bhutan — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مئی 2016 — سے آرکائیو اصل فی 2 جون 2016 — شائع شدہ از: 30 اپریل 2010
  5. http://archive.is/2017.06.04-212258/http://admin.myrepublica.com/society/story/22840/bhutanese-king-keen-to-visit-nepal.html — اخذ شدہ بتاریخ: 4 جون 2017 — سے آرکائیو اصل فی 4 جون 2017 — شائع شدہ از: 16 جون 2015
  6. http://www.bbc.co.uk/news/world-south-asia-15285121
  7. BDRC Resource ID: https://library.bdrc.io/show/bdr:P9586
  8. "A Legacy of Two Kings"۔ Bhutan Department of Information Technology۔ 27 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 نومبر 2008 
  9. Biswajyoti Das (18 دسمبر 2006)۔ "Bhutan's new king committed to democracy"۔ واشنگٹن پوسٹ۔ 10 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 نومبر 2008