جھارنا تھاپا

نیپالی فلمی اداکارہ

جھارنا تھاپا (انگریزی: Jharana Thapa) (ولادت: 28 مارچ 1980ء) ایک نیپالی فلمی اداکارہ، فلم پروڈیوسر اور فلم ہدایتکار ہیں۔ انھوں نے ڈائیجو (1996ء) سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ اس فلم میں انھوں نے اداکار بھوان کے ساتھ کام کیا ہے۔[2][3] انھوں نے متعدد فلموں میں خواتین کا مرکزی کردار ادا کیا۔[4][5] 1998ء میں آنے والی فلم دھرم سنکٹ میں اپنے کردار کے لیے انھیں سراہا گیا۔[6][7][8]

Jharana Thapa
झरना थापा
جھارنا تھاپا

معلومات شخصیت
پیدائش (1980-03-28) مارچ 28, 1980 (age 43)
پیوتھان
قومیت نیپالی
شریک حیات سنیل کمار تھاپا (شادی. 1995)[1]
اولاد سوہانا تھاپا
عملی زندگی
تعليم بی اے
مادر علمی مہندر ملٹیپل کیمپز ڈانگ اور پی کے کیمپ کھٹمنڈو
پیشہ اداکارہ، ہدایت کار
دور فعالیت 1996– تاحال
اعزازات
فیم بوٹانیکا کا ٹی وی فلم ایوارڈز(2008)
کے ٹی وی فلم ایوارڈز (2009)
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

20 سال نیپالی سینما میں کام کرنے کے بعد، جھارنا ایک فلم ڈائریکٹر بن گئیں۔ ان کی ہدایتکاری میں بننے والی پہلی فلم اے میری حضور 2 ستمبر 2017ء میں جاری ہوئی تھی۔[9]

ذاتی زندگی ترمیم

جھارنا تھاپا 28 مارچ 1980ء کو نیپال کے شہر پیوتھان میں پیدا ہوئیں۔

فملو گرافی ترمیم

بطور اداکارہ ترمیم

فلم
سال نام کردار
1996 ڈائیجو
1998 دھرم سنکٹ
1999 جیون ساتھ
2001 انجلی
2001 سکھا دکھا
2001 بھیٹکا
2002 پرنیما
2002 سیندو کو سیندو
2003 مگلان
2009 سبش

ایوارڈ ترمیم

سال ایوارڈ قسم/درجہ فلم کردار نتیجہ
2008 فیم بوٹانیکا کا ٹی وی فلم ایوارڈز بہترین اداکارہ تقدیر [10] فاتح
2009 کے ٹی وی فلم ایوارڈز بہترین اداکارہ ما تمی بینا ماری ہلچو[11] فاتح

حوالہ جات ترمیم

  1. "Biography of Jharana Thapa, Debuting as a director in A Mero Hajur 2"۔ Nepaliactress.com 
  2. "Daijo (1996)"۔ Reelnepal.com۔ 21 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021 
  3. "Jharana Thapa"۔ Kathmanducraze.com 
  4. "Jharana Filmography"۔ Reelnepal.com۔ 21 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021 
  5. "Jharna movies"۔ Xnepali.net 
  6. "Jharana Thapa- breakout movie"۔ Souryadaily.com (بزبان النيبالية)۔ 12 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021 
  7. "Dharam Sankat (1998)"۔ reelnepal.com۔ 21 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021 
  8. "सदाबहार नायिका झरना थापा"۔ Ekantipur.com۔ 12 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2011 
  9. "Jharana Thapa turns director"۔ Republoca۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2016 
  10. "Film Award 2065"۔ Nepali Movies, Nepali Films۔ 14 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021 
  11. "Ma Timi Bina Marihalchu best in the KTV Film Award 2066"۔ Nepali Movies, Nepali Films۔ 20 جولا‎ئی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021