جہلم کی شخصیات کی فہرست

یہ جہلم شہر اور ضلع جہلم کی قابل ذکر شخصیات کی فہرست ہے۔ راجا غضنفر علی خان.. تحریک پاکستان کے رہنما اور قائد اعظم کے قریبی ساتھی

•راجا عباس ساغر منہاس

آ ترمیم

ا ترمیم

  • مولانا امت رسول ہاشمی قریشی
  • مولانا امت رسول بن مولانا عبد الکریم ہاشمی قریشی بلند پایہ عالم دین تھے، 1800ء کے آخر میں جکر ضلع جہلم میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم پکھلی، غورغشتی، سکندرپور، چھچھ، ہری پور ہزارہ کے مدارس میں حاصل کی، 1928ء میں دار العلوم دیوبند سے فارغ التحصیل ہوئے، حکیم الامت مولانا محمد اشرف علی تھانوی کے مرید خاص تھے، اساتذہ میں مولانا سید حسین احمد مدنی اور علامہ سید محمد انور شاہ کشمیری خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔ ساری زندگی دین کی تبلیغ اور اشاعت میں گزاری، نمود سے کوسوں دور اور درسی عالم تھے، تصانیف بھی لکھیں جو شائع نہیں ہوسکیں البتہ مخطوطات کی صورت میں محفوظ ہیں، 26 رجب 1383ھ، 13 دسمبر 1963ء کو وفات ہوئی اور جکر ضلع جہلم کے قدیمی قبرستان میں اپنے والد گرامی مولانا عبد الکریم کے پہلو میں محوِ آرام ہیں۔
  • اندر کمار گجرال، سابق وزیر اعظم بھارت
  • انجم سلطان شہباز، مصنف
  • جنرل اروڑا، بھارتی فوجی

ت ترمیم

چ ترمیم

س ترمیم

ع ترمیم

غ ترمیم

م ترمیم

  • محمد اکرم، نشان حیدر یافتہ پاکستانی فوجی
  • منموہن سنگھ، سابق وزیر اعظم بھارت گاہ، ضلع چکوال میں پیدا ہوئے، جو اس وقت ضلع جہلم کا حصہ تھا۔
  • منیر جہلمی، اردو زبان کے شاعر
  • محمود احمد چغتائی ڈاکٹر( مرحوم) ، 11 نومبر 1951 میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم لاہور اور گجرانوالہ سے حاصل کی، پھر جہلم میں آگئے اور اپنی بقیہ زندگی جہلم میں ہی گزاری، 35 سے 40 سال میڈیکل فیلڈ میں اپنی خدمات پیش کی اور 11 جون 2020 کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر اس دنیا رخصت فرما گئے۔

ض ترمیم

حوالہ جات ترمیم