جیا پردا

بھارتی فلمی اداکارہ

جیا پردا (انگریزی: Jaya Prada) (ولادت: للیتا رانی؛ 3 اپریل 1962ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور سیاست دان ہیں۔۔[2][3]

جیا پردا
(تیلگو میں: జయప్రద ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 اپریل 1962ء (62 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راجامنڈری   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت تیلگو دیشم   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  سیاست دان ،  فلم اداکارہ ،  منظر نویس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  ملیالم ،  تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نندی اعزازات  
فلم فیئر اعزاز جنوبی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جیا پردا 1970ء کی دہائی، 1980ء کی دہائی اور 1990ء کی دہائی کے اوائل میں تلگو اور ہندی دونوں فلمی دنیا کی سب سے مشہور اور بااثر اداکاراؤں میں سے ایک تھیں۔[4] جیا پرادا تین فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ کی وصول کنندہ ہیں اور متعدد تمل، ملیالم، کنڑ، بنگالی اور مراٹھی فلموں کے ساتھ ساتھ کئی تیلگو اور ہندی فلموں میں بھی کام کرچکی ہیں۔ جیا پردا نے اپنے کیریئر کے عروج پر فلم دنیا چھوڑ دی، انھوں نے 1994ء میں تیلگو دیشم پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور سیاست میں داخل ہوئیں۔ وہ رام پور سے 2004ء سے 2014ء تک رکن پارلیمان رہیں۔

ابتدائی زندگی ترمیم

جیا پردا آندھرا پردیش کے راجمنڈری میں بطور للیتا رانی پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد، کرشنا راؤ، تیلگو فلم کے فنانسر تھے۔ ان کی والدہ نیلاوینی گھریلو خاتون تھیں۔ بچپن میں للیتا نے راجمنڈری کے ایک تیلگو میڈیم اسکول سے تعلیم حاصل کی تھی اور چھوٹی عمر میں ہی رقص اور موسیقی کی کلاسوں میں بھی داخلہ لیا تھا۔

ذاتی زندگی ترمیم

22 فروری 1989ء کو، انھوں نے پروڈیوسر سری کانت ناہٹا سے شادی کی، جو پہلے ہی چندرا سے شادی شدہ تھے اور ان کے 3 بچے تھے۔[5] اس شادی نے بہت سارے تنازعات کو جنم دیا، خاص طور پر چونکہ سری کانت ناہٹا نے اپنی بیوی سے طلاق نہیں لی تھی۔[6] جیا پردا اور سری کانت کے ایک ساتھ کوئی اولاد نہیں ہے۔ جیا پردا نے اپنی بہن کے بیٹے کو گود لے لیا اور اپنے مطابق سے اس کی پرورش کی۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. بنام: Jayapradha — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/34432
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jaya Prada" 
  3. Take Two آرکائیو شدہ 9 نومبر 2012 بذریعہ وے بیک مشین. The Hindu (17 January 2004). Retrieved on 29 June 2011.
  4. [1] آرکائیو شدہ 15 اپریل 2019 بذریعہ وے بیک مشین. Bueinsss Standard (27 March 2019). Retrieved on 18 May 2020.
  5. A dream come true. FilmChamber.
  6. A dream come true. FilmChamber.