صوبہ جیزک (انگریزی: Jizzakh Province) ازبکستان کا ایک صوبہ جو ازبکستان میں واقع ہے۔[1]


Jizzax viloyati
صوبہ
ازبکستان میں جیزک
ازبکستان میں جیزک
ملکازبکستان
دار الحکومتجیزک
حکومت
 • حاکمسیف الدین اسماعیل وف
رقبہ
 • کل20,500 کلومیٹر2 (7,900 میل مربع)
آبادی (2005-02-01)
 • کل910,500
 • کثافت44/کلومیٹر2 (120/میل مربع)
منطقۂ وقتمشرقی (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)نہیں (UTC+5)
آیزو 3166 رمزUZ-JI
اضلاع12
شہر7
ٹاؤن شپ8
گاؤں95

تفصیلات ترمیم

صوبہ جیزک کی مجموعی آبادی 910,500 افراد پر مشتمل ہے۔

انتظامی تقسیم ترمیم

 
جیزک کے اضلاع
کلید ضلع نام ضلعی صدر مقام
1 ارناسی ضلع غالبلار
2 بوخمول ضلع اوسمت
3 دوستلیک ضلع دوستلیک
4 فاریش ضلع یئنگی کیشلوک
5 غلہ آرال ضلع غلہ آرال
6 جیزخ ضلع اوچ تپہ
7 میرزا چول ضلع قاقارین
8 پختہ کار ضلع پختہ کار
9 یئنگی آباد ضلع بلند چوکیر
10 زمین ضلع زمین
11 ظفر آباد ضلع ظفر آباد
12 ضرب دار ضلع ضرب دار

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jizzakh Province"