جیمزہکمین
جیمزہکمین امریکی ماہر اقتصادیات ہیں اقتصا دیات میں ان کی کام کی اہمیت کو دیکھ کر 2000میں انھیں اور ڈینیل مکفیڈلکو نوبل میموریل انعام برائے معاشیات مشترکہ طور پر دیا گیا۔
جیمزہکمین | |
---|---|
(انگریزی میں: James Heckman) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | شکاگو, الینوائے |
19 اپریل 1944
رہائش | شکاگو |
قومیت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ، قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پرنسٹن کولوراڈو کالج |
تخصص تعلیم | معاشیات ،ریاضی |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی ،بی اے |
پیشہ | ماہر معاشیات [1]، ماہر شماریات ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] |
شعبۂ عمل | جزیاتی معاشیات [3]، معاشیات |
ملازمت | یونیورسٹی کالج لندن ، جامعہ شکاگو ، ییل یونیورسٹی ، جامعہ کولمبیا ، جامعہ جنوبی کیلیفونیا |
اعزازات | |
John Bates Clark Medal (1983) Nobel Memorial Prize in Economics (2000) Frisch Medal (2014) |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ http://www.accessecon.com/pubs/eb/ — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جولائی 2020
- ↑ https://www.youtube.com/watch?v=n9rq70f238I
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=vse2010601567 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اپریل 2021 — عنوان : Czech National Name Authority Database as Linked Data — اجازت نامہ: CC0
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |