جیمز مرلیس
جیمز مرلیس ایک اسکاٹش ماہر معاشیات تھے۔ معاشیات میں ان کی کام کی اہمیت کو دیکھ کر 1996 میں انھیں اور ولیم وکری کو نوبل میموریل انعام برائے معاشیات مشترکہ طور پر دیا گیا تھا۔
جیمز مرلیس | |
---|---|
(انگریزی میں: James Alexander Mirrlees) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 جولائی 1936ء[1][2][3][4][5] |
وفات | 29 اگست 2018ء (82 سال)[6][5] کیمبرج |
شہریت | مملکت متحدہ |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس، برٹش اکیڈمی، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ایڈنبرگ (–1957) ٹرینٹی کالج، کیمبرج (–1963) جامعہ کیمبرج |
تخصص تعلیم | ریاضی اور قدرتی فلسفہ،ریاضی |
تعلیمی اسناد | ایم اے،ڈاکٹریٹ |
ڈاکٹری مشیر | ریچرڈ سٹون |
پیشہ | ماہر معاشیات |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | معاشیات |
ملازمت | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی، جامعہ کیلیفورنیا، برکلے، ییل یونیورسٹی، جامعہ اوکسفرڈ، جامعہ کیمبرج، جامعہ کیمبرج |
اعزازات | |
نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (1996)[7] فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز فیلو آف برٹش اکیڈمی ایڈن برگ رائل سوسائٹی فیلو شپ نائٹ بیچلر |
|
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/114703558 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/James-Mirrlees — بنام: Sir James A. Mirrlees — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/mirrlees-james-alexander — بنام: James Alexander Mirrlees — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=41170 — بنام: James Alexander Mirrlees — عنوان : Hrvatska enciklopedija — ISBN 978-953-6036-31-8
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000021957 — بنام: Sir James Mirrlees — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ In Memoriam: Sir James Mirrlees (1936-2018)
- ↑ The Sveriges Riksbank Prize in Economic Sciences in Memory of Alfred Nobel 1996
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |