جیمز ویب خلائی دوربین ناسا کا ایک زیر تکمیل منصوبہ ہے۔ یہ دوربین خلا میں زیریں سرخ شعاعوں کے ذریعے کائنات کے انتہائی دور دراز اجسام کا مشاہدہ کرے گی، وہ اجسام جو فی الحال زمینی دوربینوں اور ہبل دوربین کی قوت مشاہدہ سے باہر ہیں۔ اس دوربین کو 2007ء میں اپنا کام شروع کر دینا چاہیے تھا مگر اس کی تعمیر ہی 2016ء میں جا کر مکمل ہوئی ہے۔ ابتدا میں اس کی لاگت کا تخمینہ 500 ملین امریکی ڈالر تھا لیکن اس کے بنانے پر 8.8 ارب ڈالر خرچ ہو چکے ہیں۔[1]جیمز ویب خلائی دوربین کو 25 دسمبر 2021 کو 12:20 UTC پر لانچ کر دیا گیا ہے۔

حوالہ جات ترمیم