جینیفر ونگٹ (انگریزی: Jennifer Winget) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[5][6] اس نے کئی بھارتی ٹی وی پروگراموں میں کام کیا ہے۔[7][8][9]

جینیفر ونگٹ
(انگریزی میں: Jennifer Winget ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 مئی 1985ء (39 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گوری گاؤں   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [3]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات کرن سنگھ گروور (2012–2014)[4]
ووین دسینا   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم اداکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ ،  ٹیلی ویژن میزبان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیریئر ترمیم

جینیفر نے اپنے کیریئر کی شروعات 12 سال کی عمر میں بطور بچی پیشہ ور فن کار راجا کو رانی سے پیار ہو گیا فلم سے کی۔،[10] اس کے بعد اس نے 14 سال کی عمر میں کچھ نہ کہو فلم میں بطور بچی فن کار اپنی پہچان قائم کی۔[11] اس کے بعد اپنی نوجوان عمر میں اس نے کئی مختلف ٹی وی شوز میں کام کیا۔[11][12][13]

اس نے سرسوتی چندر ومیں اپنے کردار کے لیے انڈین ٹیلی ویژن اکیڈمی ایوارڈز برائے بہترین تنقید نگار اداکاہ کے لیے جیتا۔[14] "ایسٹرن آئی" میگزین میں جینیفر کو 2012ء میں، ایشیا کی سب سے زیادہ سیکسی عورتوں کی فہرست میں 21واں نمبر دیا گیا۔[15] جینیفر نے سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی وژن چینل پر رومانٹک تجسس خیز بے حد میں مایا کا منفی کردار ادا کیا۔[16]

نجی زندگی ترمیم

جینیفر کی ماں پنجابی اور باپ مہاراشٹری مسیحی ہے۔ جینیفر کا بیاہ 9 اپریل، 2012ء کو کرن سنگھ گروور کے ساتھ ہوا۔[17][18] نومبر 2014ء میں، ونگٹ اور کرن الگ ہو گئے۔[19][20]

میڈیا میں ترمیم

برطانوی اخبار ایسٹرن آئی نے اس کا نام ”پچاس Sexiest ایشیائی خواتین“ کی فہرست میں رکھا۔ 2013ء میں ایسٹرن آئی نے اس کا نام پندرہویں نمبر پر رکھ دیا۔[21] ریڈکلف کی جانب سے اسے ”ٹیلی ویژن کی دس کامیاب اداکاراؤں“ کی فہرست میں شامل کیا گیا۔[22] ایک مردوں کی لائف اسٹائل ویب سائٹ MensXP.com نے بھی اسے 35 Hottest Actresses In Indian Television کی فہرست میں شامل کیا۔[23]

فلمیں ترمیم

سال نام کردار حوالے
1995ء اکیلے ہم اکیلے تم جوان بچی [24]
1997ء راجا کی آئے گی برات اسکول کی بچی [24]
2000ء راجا کو رانی سے پیار ہوگیا تنُو (بچی) [25]
2003 کچھ نہ کہو پوجا (بچی) [26]
2018 پھر سے۔۔۔ کاجل کپور [27]

ٹیلی وژن ترمیم

سال نام کردار حوالے
2000-04 شکا لکا بوم بوم پیا [28]
2001-05 کُسم سمرن [28]
2003-05 کوئی دل میں ہے پریتی [29]
2003-08 کسوٹی زندگی کی سنیہا بجاج [30]
2006-07 کیا ہوگا نمو کا نتاشا [31]
2006-09 سنگم گنگا ساگر بھاٹیا [32]
2007 کہیں تو ہوگا سویتلانا [28]
2008-09 کرتکا کرتکا [33]
2009 دیکھ انڈیا دیکھ میزبان [34]
2009 لافٹر کے پٹاکھے میزبان [35]
2009 کامیڈی سرکس 3 شریک مقابلہ [36]
2009 ذرا نچ کے دکھا 2 میزبان [37]
2009 پرفیکٹ برائڈ فنالے پرفارمر [38]
2009-10 دل مل گئے ڈاکٹر ردھیما گپتا [39]
2011 زور کا جھٹکا: ٹوٹل وائپ آؤٹ شریک مقابلہ [40]
2011 کامیڈی کا مہا مقابلہ میزبان [41]
2011 نچلے وے ودھ سروج خان فنالے میزبان [42]
2012 تیری میری لو اسٹوریز نیتی [43]
2012 اسٹار دیوالی میزبان [44]
2013–14 سرسوتی چندر کُمد سرسوتی چندر ویاس [45]
2014 اسٹار ہولی مستی گلال کی میزبان [46]
2015 دشہرا-جیتر سچائی کی میزبان [47]
2016–2017 بے حد مایا مہروترا [48]
2018 بے پناہ زویا صدیقی [49]
2019 بے حد 2 مایا [50]

ایوارڈز اور نامزدگی ترمیم

سال ایوارڈ قسم/ نامزد کام نتیجہ حوالہ
2007 انڈین ٹیلی ایوارڈ بہترین معاون اداکارہ کسوتی زندگی کے نامزد
2013 زی گولڈ ایوارڈز سب سے فِٹ فاتح [51]
انڈین ٹیلی وژن اکیڈمی ایوارڈز بہترین اداکارہ (ڈراما) سرسوتی چندر فاتح [52]
بہترین اداکارہ (مشہور) نامزد
2014 انڈین ٹیلی ایوارڈ بہترین اداکارہ (جیوری) فاتح
مرکزی کردار میں بہترین اداکارہ نامزد
2016 ایشی ویوژن ٹیلی ویژن ایوارڈ بہترین اداکارہ فاتح
2017 لائنز گولڈ ایوارڈز بہترین اداکارہ (جیوری) بے حد فاتح [53]
انڈین ٹیلی وژن اکیڈمی ایوارڈز فاتح [54]
2018 زی گولڈ ایوارڈز بہترین اداکارہ (جیوری) بے پناہ فاتح [55]
انڈین ٹیلی وژن اکیڈمی ایوارڈز بہترین اداکارہ (مشہور) نامزد
بہترین اداکارہ (ڈراما) نامزد
2019 لائنز گولڈ ایوارڈز بہترین اداکارہ (مشہور) فاتح
انڈین ٹیلی ایوارڈ مرکزی کردار میں بہترین اداکارہ فاتح [56]
بہترین جوڑی نامزد
2020 فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈ بہترین اداکارہ (ڈراما) کوڈ ایم نامزد [57]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm1764355 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جولا‎ئی 2016
  2. بنام: Jennifer Winget — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/225477
  3. https://timesofindia.indiatimes.com/topic/jennifer-winget — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولا‎ئی 2018
  4. https://timesofindia.indiatimes.com/tv/news/.../jennifer-winget-i.../59513351.cms — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولا‎ئی 2018
  5. "Jennifer Winget: I will never do 'Bigg Boss'"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018 
  6. "Gear up for a dramatic twist in Beyhadh, watch promo of the special episode"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018 
  7. "Mixing cultures: Jennifer Winget – The Times of India"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ 24 اگست 2007۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اگست 2014 
  8. Vijaya Tiwari (17 اکتوبر 2012)۔ "Only Jennifer can keep me straight: KSG"۔ indiatimes.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014 
  9. "I'm God's favourite child: Jennifer Winget"۔ Hindustan Times۔ 8 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اگست 2014 
  10. Mohini Mehrotra (2007-08-17)۔ "Sarees, not mini skirts for Jennifer"۔ The Times of India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2008 
  11. ^ ا ب Chitra Unnithan (2007-08-14)۔ "'I never plan things,' Jennifer"۔ The Times of India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2008 
  12. Prema K (2007-07-23)۔ "Star Plus to expand primetime with launch of 'Sangam'"۔ Indian Television۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2008 
  13. Priyanka Roy (2007-08-20)۔ "She spreads her wings"۔ The Telegraph (Calcutta)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2008 
  14. "Karan Singh Grover, Devoleena bag top honours at ITA awards"۔ in.com۔ 24 اکتوبر 2013۔ 10 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014 
  15. "Priyanka Chopra named world's sexiest Asian woman"۔ Archive.mid-day.com۔ 6 دسمبر 2012۔ 16 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اگست 2014 
  16. "Watch: Kushal Tandon saves Jennifer Winget from fire on Beyhadh sets"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018 
  17. Karan Singh Grover's link ups – Karan Singh Grover's link-ups | The Times of India
  18. Neha Maheshwari (22 اپریل 2012)۔ "I've no strategies to keep Karan tied down: Jennifer Winget"۔ indiatimes.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014 
  19. Dimpal Bajwa (9 دسمبر 2014)۔ "Karan Singh Grover confirms divorce with Jennifer Winget on Twitter"۔ Indian Express۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2014 
  20. "Jennifer admits her marriage to Karan Singh Grover is over"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2014 
  21. "Katrina is the World's Sexiest Asian Woman; TV actresses Drashti, Sanaya, Nia, Jennifer, Asha too top the list"۔ Telly Chakkar۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2018 
  22. "Television's Top 10 Actresses"۔ Rediff۔ 2 جولائی 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2017 
  23. "35 Hottest Actresses In Indian Television"۔ MensXP.com۔ 2 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  24. ^ ا ب "Trivia: Before Phir Se, Jennifer Winget Has Been A Part Of As Many As 6 Films"۔ desimartini۔ 19 February 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2019 
  25. "Raja Ko Rani Se Pyar Ho Gaya(2000)"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018 
  26. "Phir Se(2015)"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018 
    "Kunal Kohli to make his Bollywood debut with Jennifer Winget in 'Phir Se!'"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2014-10-13۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018 
  27. Anusha Iyengar۔ "Jennifer Winget and Kunal Kohli's debut film Phir Se to be aired on Netflix"۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2018 
  28. ^ ا ب پ
  29. "Sony to debut Balaji's next 'Kkoi Dil Mein Hai'"۔ MUMBAI: Indian Television Dot Com Pvt Ltd۔ 29 نومبر 2003۔ 18 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2014 
  30. "'My man should be like Richard Gere'"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2007-08-10۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018 
  31. "Jennifer Winget to romance filmmaker Kunal Kohli"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2014-10-03۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018 
  32. "Sangam hoga ki nahi?"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 2008-06-09۔ 1 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  33. "Balaji ready with 9 new shows across channels"۔ Indiantelivision.org۔ 2004-08-13۔ 1 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  34. "Jennifer replaces Shweta on Dekh India Dekh"۔ oneindia.in۔ 10 جولائی 2009۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014 
  35. "It's not funny, 'Laughter Ke Phatke' going off air?"۔ msn.com۔ 13 جنوری 2010۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014 
  36. "Comedy Circus returns with 'Teen Ka Tadka'"۔ indiatimes.com۔ 22 اکتوبر 2009۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014 
  37. Rachana Dubey (8 مئی 2010)۔ "Entry, exit!"۔ hindustantimes.com۔ 19 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014 
  38. "Perfect Bride Rumpa weds Hitesh on TV"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2014-12-09۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018 
  39. "Telly heartthrobs' soapy ride to success"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2014-09-27۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018 
  40. "Anchor effect"۔ hindustantimes.com۔ 21 جون 2009۔ 19 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014 
  41. "There is no question of being overshadowed by the stars in Comedy ka maha muqabla : Jennifer Winget"۔ yahoo.com۔ 23 مارچ 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014 
  42. "Jennifer Winget Sunil Grover Genelia Saroj Khan On Shooting Sets Of Dance Reality Show Nachle Ve At RK Studios In Mumbai 2"۔ rediff.com۔ 22 دسمبر 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014 
  43. "Jennifer Winget returns acting with a telefilm"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 24 اگست 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018 
  44. "Celebrity galore on Star Plus' 'Star Diwali'"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 29 اکتوبر 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018 
  45. Neha Maheshwri (25 فروری 2013)۔ "Saraswatichandra: A lavish love story"۔ indiatimes.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014 
  46. "TV celebs celebrate waterless Holi"۔ indiatimes.com۔ 2014-03-12۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018 
  47. "Rithvik, Jennifer to co-host 'Dussehra – Jeet Sachchai Kee'"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2016 
  48. "'Behad' is a good change for me:Jennifer Winget"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2016 
  49. "Jennifer Winget and Sehban Azim get intimate in upcoming TV show Adhura Alvida"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2017 
  50. "Jennifer Winget confirms being part of Beyhadh 2"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 21 August 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2019 
  51. "Boroplus Gold Awards 2013 Winners List"۔ Oneindia.in۔ 22 July 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018 
  52. "Indian Television Academy Awards"۔ weebly.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2015 
  53. "23rd Lions Gold Awards Winner List"۔ 11 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2020 
  54. "ITA Awards 2017 winners list: Jennifer Winget, Vivian Dsena and Nakuul Mehta take home the trophies"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2018 
  55. "Gold Awards 2018 complete winners list: Jennifer Winget, Surbhi Jyoti, Surbhi Chandna take home the trophies"۔ Bollywood Life۔ 20 June 2018 
  56. Parismita Goswami (21 March 2019)۔ "ITA Awards 2019 winners' list: Jennifer, Parth, Erica and others walk away with trophies"۔ International Business Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2019 
  57. "Nominees for the Flyx Filmfare OTT Awards"۔ filmfare.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2020