جیوانی ہوائی اڈا (آئی اے ٹی اے: JIW، آئی سی اے او: OPJI) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر جیوانی سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک ہوائی اڈا ہے۔ یہ بڑا ہوائی اڈا نہیں ہے۔ جیوانی ایک قصبہ ہے جو خلیج عمان اور ضلع گوادر کے قریب واقع ہے۔ یہ ہوائی اڈا ایران کی سرحد کے قریب واقع ہے۔

جیوانی
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
عاملپاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
محل وقوعجیوانی
بلندی سطح سمندر سے186 فٹ / 57 میٹر
متناسقات25°04′04″N 061°48′20″E / 25.06778°N 61.80556°E / 25.06778; 61.80556متناسقات: 25°04′04″N 061°48′20″E / 25.06778°N 61.80556°E / 25.06778; 61.80556
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
03/21 5,332 1,625 مرکب مادہ

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم