جیولیانو آماتو (اطالوی، انگریزی Giuliano Amato) اطالوی سیاست دان ہیں جو دو مرتبہ (پہلی مرتبہ 1992ء سے 1993ء اور دوسری مرتبہ 2000ء سے 2001ء تک) اطالوی وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ ماضی قریب میں یورپ کے مستقبل کے کنونشن (Convention on the Future of Europe) کے نائب صدر رہے ہیں جس دوران میں انھوں نے اپنی سربراہی میں قائم آماتو گروپ کی جانب سے یورپی آئین (European Constitution) کا بل پیش کیا۔ 2006ء سے وہ وزیر اعظم رومانو پرودی کی حکومت میں وزیر داخلہ کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

جیولیانو آماتو
(اطالوی میں: Giuliano Amato ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (اطالوی میں: Giuliano Amato ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 13 مئی 1938ء (86 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹیورن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت اطالیہ (–18 جون 1946)
اطالیہ (19 جون 1946–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی (اطالیہ)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
مناصب
اطالوی جمہوریہ کے چیمبر آف ڈپٹی کے رکن [4]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
8 جولا‎ئی 1983  – 1 جولا‎ئی 1987 
اطالوی جمہوریہ کے چیمبر آف ڈپٹی کے رکن [4]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 جون 1987  – 22 اپریل 1992 
اطالوی جمہوریہ کے چیمبر آف ڈپٹی کے رکن [5]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
15 اپریل 1992  – 14 اپریل 1994 
وزیر اعظم اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
28 جون 1992  – 28 اپریل 1993 
جولیوآندریوتی  
 
عملی زندگی
مادر علمی کولمبیا لا اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [6]،  مفسرِ قانون ،  منصف ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اطالوی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اطالوی [7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ سپینوزا، روم   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج
 نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

حوالہ جات ترمیم

  1. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/amato-giuliano — بنام: Giuliano Amato — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/8378 — بنام: Giuliano Amato — عنوان : Proleksis enciklopedija
  3. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000018368 — بنام: Giuliano Amato — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Italian Chamber of Deputies dati ID: http://dati.camera.it/ocd/persona.rdf/p22610 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2022
  5. Italian Chamber of Deputies dati ID: http://dati.camera.it/ocd/persona.rdf/p22610
  6. ربط : https://d-nb.info/gnd/119295539  — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  7. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb123009144 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/12090211