جیو انٹرٹینمینٹ یا جیو ڈراما ایک پاکستانی تفریحی ٹیوی چینل ہے جو جیو ٹی وی نے مئی 2002ء میں شروع کیا۔[1] اس کی عارضی نشریات 14 اگست 2002 کو اور پی اے ایس 10 ڈیجیٹل سیٹلائیٹ نشریات 1 اکتوبر 2002 کو[2] جیو انٹرٹینمینٹ کے نام سے شروع ہوئیں۔

جیو انٹرٹینمینٹ
ملکپاکستان
نیٹ ورکجیو ٹی وی
ہیڈ کوارٹرکراچی
پروگرامنگ
زباناردو

پروگرام ترمیم

یہ جیو انٹرٹینمینٹ کے پروگراموں کی فہرست

پہ لکھا
  • ادھوری عورت
  • ایک نئی سنڈریلا
  • عینی کی آئے گی بارات
  • اظہر کی آئے گی بارات
  • بشر مومن
  • بکھرا میرا نصیب
  • ڈولی کی آئے گی بارات
  • عشق عبادت
  • عشق کی انتہا
  • جالیبیاں
  • خدا اور محبت
  • مکان
  • ملکۂ عالیہ
  • مریم
  • میری ماں
  • میری ذات ذرہ بے نشاں
  • مور محل
  • مجھے کچھ کہنا ہے
  • نادانیاں
  • نادیہ خان شو
  • پاکستان آڈول
  • دی شریف شو مبارک ہو
  • تاکے کی آئے گی بارات
  • اف یہ محبت
  • وراثت
  • یاریاں
  • یہ زندگی ہے

تنازعات ترمیم

مئی 2014ء میں، جیو انٹرٹینمینٹ[3] کو پیمبرا نے بند کرا دیا[4] جس کی وجہ صبح سویرے کے شو اٹھو جاگو پاکستان میں مبینہ توہین مذہب تھی۔[5][6][7] لاہور میں بعض لوگوں نے اسے غیر قانونی بندش قرار دیتے ہوئے احتجاج کیا۔[8] تو دوسری جانب ملک بھر میں جیو کے خلاف احتجاج کیا گیا۔[9][10][11]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Geo TV Network"۔ DAWN.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2014 
  2. "Blurred vision: Where is Pakistani television headed?"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ Gulraiz Khan۔ 5 مئی 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2014 
  3. "Pemra suspends Geo Entertainment, ARY News licenses"۔ DAWN.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2014 
  4. "PEMRA serves notice on Geo for controversial content"۔ Daily Times۔ 16 مئی 2014۔ 31 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014 
  5. Humaima (16 مئی 2014)۔ "Another Show Cause Notice for GEO TV for Airing Blasphemous Content"۔ Pakistan Tribune۔ 31 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014 
  6. Mohammad Ashraf (16 مئی 2014)۔ "Pakistan's Geo TV under fire for 'blasphemy'"۔ gulfnews.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014 
  7. "Demos held against Geo TV"۔ The News۔ 17 مئی 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014 
  8. "Protests against unlawful ban on Geo TV go on"۔ The News۔ 29 مئی 2014۔ 31 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014 
  9. "Countrywide protests against Geo for airing 'blasphemous' content"۔ Daily Times۔ 17 مئی 2014۔ 31 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014 
  10. Ahmad Naveed (17 مئی 2014)۔ "Massive Protests against Geo TV for Airing Blasphemous Content"۔ Pakistan Tribune۔ 06 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014 
  11. "Countrywide protests against Geo"۔ Pakistan Today۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014