جیڈ مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

مارٹل کامبیٹ میں جیڈ

تاریخ ترمیم

جیڈ کی نسل اڈینیا کہلاتی ہے۔ اس کا ہرا لباس اور گندمی رنگ اس کو کٹانا اور ملینا سے منفرد کرتا ہے۔ روایت کے مطابق یہ کٹانا کی حفاظت کا کام کرتی تھی۔ یہ دونوں ساری زندگی کی سہلیاں تھیں۔ مارٹل کامبیٹ شاولن منکس میں لیو کینگ کو جیڈ اور ملینا سے بیک وقت لڑنا پڑتا ہے۔

سپاہانہ فن ترمیم

جیڈ اتنی ہی خوبصورت ہے جتنی خطرناک۔ جیڈ ایک خطرناک عورت ہے۔ مارٹل کامبیٹ میں اس کے سپاہانہ فن فان زی اور کو شو کہلاتے ہیں۔ وہ ان دونوں کی ماہر ہے اور اس کے علاوہ، جیڈ لوہے کے پنکھے اور تیر-کمان دونوں ہتھیار استعمال کرتی ہے۔ مارٹل کامبیٹ میں بہت کم کھلاڑی ہیں جو دونوں ہتھیار استعمال کرتے ہوں۔

بیرونی روابط ترمیم

جیڈ