جے ایم کوئٹزی

جنوبی افریقہ کے مصنف

جے ایم کوئٹزی ایک افریقی ادیب اور ناول نگار ہیں۔ ان کو 2003ء میں ادبی نوبل انعام دیا گیا۔ جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں پیدا ہوئے۔ والد ایک وکیل جبکہ والدہ ایک استانی تھیں۔ ان کا تعلق ان ڈچ خاندانوں سے ہے جو سترھویں صدی میں جنوبی افریقہ میں آکر آباد ہوئیں۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد آئی بی ایم کمپیوٹر کے ساتھ منسلک ہوئے۔ مارچ 2006 انگریزی ادب میں ان کی خدمات کی وجہ سے آسٹریلیا کی شہریت بھی دی گئی۔ نوبل انعام ان کی ان صلاحیتوں کے اعتراف کے طور پر دیا گیا ہے جن کے تحت وہ پورے انہماک سے وہ سارے روپ دکھا سکتے ہیں جو وہ خود دیکھ رہے ہوتے ہیں۔

جے ایم کوئٹزی
(انگریزی میں: John Maxwell Coetzee ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 فروری 1940ء (84 سال)[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیپ ٹاؤن[7]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جنوبی افریقا[5]
آسٹریلیا (2006–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون،  رائل سوسائٹی آف لٹریچر  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف ٹیکساس بمقام آسٹن  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہرِ لسانیات،  مترجم،  ناول نگار،  مضمون نگار،  غنائیہ نگار،  منظر نویس،  استاد جامعہ،  شاعر،  مصنف[6]،  نثر نگار،  نقاد  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان افریکانز،  انگریزی[8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ناول  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت ہارورڈ یونیورسٹی،  آئی بی ایم،  جامعہ شکاگو،  یونیورسٹی ایٹ بفیلو  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں زندگی اے زندگی  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر ویلیم فالکنر  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نوبل انعام برائے ادب  (2003)[10][11]
مین بکر پرائز (برائے:Disgrace) (1999)[12]
یروشلم انعام (1987)
مین بکر پرائز (برائے:زندگی اے زندگی) (1983)[13]
 نشان فنون و آداب (فرانس)
فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حوالہ جات ترمیم

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/118895117  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hq4jhk — بنام: J. M. Coetzee — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/J-M-Coetzee — بنام: J.M. Coetzee — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?6793 — بنام: J. M. Coetzee — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب http://web.archive.org/web/20170324033301/http://jeugdliteratuur.org/auteurs/john-coetzee
  6. ^ ا ب https://cs.isabart.org/person/141267 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  7. ربط : https://d-nb.info/gnd/118895117  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11984508m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7767907
  10. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/2003/
  11. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  12. https://thebookerprizes.com/fiction/backlist/1999
  13. https://thebookerprizes.com/fiction/backlist/1983
  14. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/the-schooldays-of-jesus — اخذ شدہ بتاریخ: 10 نومبر 2022
  15. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/summertime
  16. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/slow-man — اخذ شدہ بتاریخ: 10 نومبر 2022
  17. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/elizabeth-costello — اخذ شدہ بتاریخ: 10 نومبر 2022